پشاور( حسن علی شاہ سے ) ضلع کرم میں دو فریقین کے مابین خونریز تصادم اور فسادات کی وجہ سے معمولات زندگی کی معطلی اور امن وعامہ کی تشویشناک صورتحال پہ غورو غوض کرنے کیلئے گزشتہ دنوں گورنر ھاوس پشاور میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں پی ٹی آئی نے اور ضلع کرم کے مشران نے بھی شرکت نہیں ان سب امور پر غازی گلاب جمال۔۔ عامر عباس طوری ایڈووکیٹ۔تجزیہ نگار راشد خان اورکزئی اور ممتاز صحافی فدا عدیل نے دقبائلو ستونزی میں اپنی رائے کا اظہار کیا سینئر جرنلسٹ رفعت اللہ اورکزئ پروگرام دقبائلو ستونزی کے میزبان تھے۔
ضم شدہ قبائلی اضلاع کے حالات حاضرہ پر مبنی خیبر نیوز کا ٹاک شو دقبائلو ستونزی
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read