Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی
    • ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں
    • افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی
    • وزیراعظم کی کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    • پشاور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار
    • ایران میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے، جھڑپوں میں 6 افراد ہلاک
    • ٹانک میں امن جرگے کی کوششوں سے چار اہلکار رہا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » لاہور میں ڈینگی آوٹ آف کنٹرول، مریضوں کی تعداد میں اضافہ
    اہم خبریں

    لاہور میں ڈینگی آوٹ آف کنٹرول، مریضوں کی تعداد میں اضافہ

    دسمبر 27, 2023کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    لاہور میں ڈینگی آوٹ آف کنٹرول، مریضوں کی تعداد میں اضافہ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب میں ڈینگی وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران لاہور میں 4 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہوئی ہے۔

    زرائع کے مطابق سیکرٹری ہیلتھ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رواں سال پنجاب کے 36 اضلاع میں ڈینگی کے 15ہزارایک سو 60 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔علی جان خان (سیکرٹری ہیلتھ) کا کہنا ہے کہ رواں سال لاہور میں ڈینگی کے 7014 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے، جبکہ رواں سال راولپنڈی میں ڈینگی کے کل 2654 مریض رپورٹ ہوئے، پنجاب بھر کے اسپتالوں میں اس وقت ڈینگی کے 15 مریض زیر علاج ہیں۔

    واضح رہے کہ دنیا بھر میں ہر سال تقریباً 40 کروڑ کے قریب لوگ ڈینگی سے متاثر ہوتے ہیں جبکہ ماضی میں تو یہ بخار وبائی صورت اختیا کرگیا تھا۔ پاکستان میں بھی اکثر ڈینگی بخار کے تیزی سے پھیلنے کے باعث صوبائی اور وفاقی حکومتوں کو آگاہی مہم کا سہارا لینا پڑتا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق اس مہلک وائرس کے علاج کے حوالے سے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ امریکا کی ملٹی نیشنل کمپنی جانسن اینڈ جانسن نے ڈینگی کے علاج کے لیے ٹیبلٹ بنانے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ کمپنی کی جانب سے دعویٰ سامنے آیا ہے ٹیبلٹس کا ٹرائل کامیاب رہا ہے۔ کمپنی کا مزید کہنا تھا کہ ٹرائل کے پہلے مرحلے میں 15 لوگوں کو ٹیبلٹس دی گئیں جن میں سے 10 افراد پر یہ ٹرائل مکمل طور پر کامیاب ہو گیا یے۔

    dengue lahore patients punjab
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصبغت اللہ شاہ جی:حمایت اورمذمت کا چکر چھوڑیں بلوچستان جب تک میدان جنگ ہے یہ سب کچھ جاری رہے گا
    Next Article خیبرپختونخوااور پنجاب شدید دھند کی لپیٹ میں، موٹرویز بند
    Mahnoor

    Related Posts

    سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی

    جنوری 2, 2026

    ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026

    افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی

    جنوری 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سوات سرینا ہوٹل کا سفر اختتام پذیر، نئی بحث چھڑ گئی

    جنوری 2, 2026

    ڈیجیٹل دہشتگردی کیس میں عادل راجہ، حیدر مہدی، وجاہت سعید،معید پیرزادہ، شاہین صہبائی کو قید کی سزائیں

    جنوری 2, 2026

    افغانستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابوں سے 17 افراد جاں بحق، 11 زخمی

    جنوری 2, 2026

    وزیراعظم کی کوہاٹ ناشپا بلاک میں تیل و گیس کے بڑے ذخائر کی دریافت پر قوم کو مبارکباد

    جنوری 2, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 78 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.