Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, ستمبر 12, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا
    • پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر
    • تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام
    • پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک
    • توڑ پھوڑ کيس، پی ٹی آئی کے 8 ایم این ایز اور ایم پی ایز کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
    • پاکستان میں ڈیجیٹل لین دین کرنے والوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز
    • خیبر؛ پولیس کی بڑی کارروائی، ایک ماہ قبل اغوا ہونے والا تاجر غار سے بازیاب
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، پارلیمانی پارٹی اجلاس سے 30 ناراض اراکین کا بائیکاٹ
    اہم خبریں مئی 31, 2026

    پی ٹی آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے، پارلیمانی پارٹی اجلاس سے 30 ناراض اراکین کا بائیکاٹ

    Facebook Twitter Email
    Differences in PTI intensified, 30 disgruntled members boycotted the parliamentary party meeting
    پشاور:وزیراعلی سہیل آفریدی کا ناراض اراکین کی اجلاس میں عدم شرکت پر برہمی کا اظہار، ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان تحریک انصاف خیبرپختونخوا میں اختلاف کا معاملہ سنگین ہوگیا جہاں پارلیمانی گروپ کے واٹس ایپ گروپ میں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور میں لفظی تکرار ہوئی، دوسری جانب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی صدارت میں پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ہے جس میں 30 کے قریب ناراض اراکین نے بائیکاٹ کیا ہے ۔

    پشاور: پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے واٹس ایپ گروپ میں وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے میسج پر علی امین گنڈاپور نے سخت جواب دیا ۔

    وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پارلیمانی گروپ میں کہا تھا کہ کچھ عناصر پارٹی کے اندر اور باہر حکومت کو کمزور کررہے ہیں، جس پر علی امین گنڈاپور نے جواب دیا کہ تم نام کیوں نہیں لیتے ’’اس کا، اس کی ‘‘ ڈائیلاگ کیوں مارتے ہو ۔

    علی امین گنڈاپور نے کہا کہ وزیراعلیٰ صاحب غداری اور وفاداری کے سرٹیفیکیٹ بانٹںے کی اتھارٹی آپ نہیں، بانی چیئرمین کے ساتھ کون ہے اور کون نہیں باتوں سے نہیں عمل سے ثابت کریں ۔

    انہوں نے کہا کہ فیصلوں کا اختیار صرف بانی کے پاس ہے، چھپ چھپ کر ملاقاتیں آپ کرتے ہیں اور اس طرح کے خطاب کسی اور کو دے رہے ہیں، جو ذمہ داریاں دی گئی ہیں ان پر فوکس کریں ۔

    دوسری جانب  پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعلی ہاوس میں ہوا ، ذرائع کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی کے 60 اراکین کے پی اسمبلی شریک ہوئے جبکہ 30 کے قریب ناراض اراکین اسمبلی نے اجلاس سے بائیکاٹ کیا ۔

    ذرائع نے بتایا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ناراض اراکین کی اجلاس میں عدم شرکت پر برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ نہ ہمیں کوئی توڑ سکتا ہے اور نہ ہی بانی کے نظریے سے پیچھے ہٹا سکتا ہے ۔

    سہیل آفرید کا کہنا تھا کہ اگلے سال کا بجٹ عوام دوست بجٹ ہوگا، ترقیاتی منصوبوں میں بانی کے وژن کی عکاسی ہوگی ۔

    ان کا مزید کہنا تھا کہ صوبے کے حقوق کے حصول کے لیے دیگر جماعتوں کو بھی ساتھ ملا کر جد وجہد کر رہے ہیں ،یہ خیبرپختونخوا کے عوام کے وسائل و حقوق ہیں ،ہم نے ان کے حصول کے لیے مشترکہ آواز اُٹھانی ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحج کی ادائیگی کے بعد پاکستانی عازمینِ حج کی وطن واپسی کا آغاز
    Next Article 200 یونٹ سےکم بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو سبسڈی ملتی رہےگی، اویس لغاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    برمنگھم ٹیسٹ: رضا اللہ نے ڈیبیو پر تیز ترین پاکستانی نصف سنچری کا ریکارڈ بنا دیا

    ستمبر 12, 2026

    پشاور کے 45 نجی اسکولوں میں افغان بچوں کے داخلوں کی نشاندہی، کارروائی کی تیاری

    ستمبر 12, 2026

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے خلاف درخواست 14 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر

    ستمبر 12, 2026

    تمپ میں سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی، دہشت گردوں کا حملہ ناکام

    ستمبر 11, 2026

    پشاور میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 5 دہشت گرد ہلاک

    ستمبر 10, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.