Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب
    • رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس
    • ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان
    • اسرائیلی ہیروپ ڈرون، بھارت کا پاکستان پر حملے میں استعمال کردہ مہلک ہتھیار
    • بھارتی جارحیت، پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ
    • بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستانی قوم کا اتحاد، 93 فیصد نے دفاع وطن کے لیے لڑنے کا عزم ظاہر کیا
    • بھارتی ڈرون حملے: عسکری ناکامیوں پر پردہ ڈالنے کی ایک نفسیاتی جنگ
    • پاکستان بھارت کو بھاری نقصان پہنچانے کی بھرپورصلاحیت رکھتا ہے، امریکی میڈیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پنجاب بھر کےڈی سیزکو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت
    اہم خبریں

    پنجاب بھر کےڈی سیزکو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت

    مئی 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Direction to make policy regarding polythene bags to KDCZ across Punjab
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت کردی گئی ہے۔

    لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے ڈپٹی کمشنرز کو پولی تھین بیگز سے متعلق پالیسی بنانے کی ہدایت جاری کردی ہیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے اسموگ تدارک کی درخواستوں پر یہ تحریری حکم جاری کیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت کے مطابق ہر ڈپٹی کمشنر پولی تھین بیگز (پلاسٹک بیگز) اکٹھے کرنے اور تلف کرنے کیلئے پالیسی بنائے گا اور شہریوں پر فیس عائد کرنے کو بھی پالیسی کا حصہ بنایا جائے۔

     آئندہ سماعت پر عدالت نے پنجاب کے تمام اضلاع کی پالیسی عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔عدالت نے یہ بھی ہدایت کی کہ پنجاب بھر کی تمام صنعتوں کو فضلا اور آلودگی کا باعث نہ بننے والے ڈیوائسز لگائی جائیں۔چیمبر آف کامرس کو عدالت نے  ہدایات جاری کرتے ہوئے چار ہفتوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے،جبکہ عدالت نے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں اور  بھٹوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا بھی حکم جاری کیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبلوچستان کے ضلع دکی میں بارودی سرنگ کے دھماکے ہوئے ہیں
    Next Article پاکستان کسی ملک کو فوجی اڈے نہیں دے رہا، ترجمان وزارت خارجہ
    Mahnoor

    Related Posts

    سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب

    مئی 8, 2025

    رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس

    مئی 8, 2025

    ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان

    مئی 8, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    سکھوں کے ٹارگٹ کلر مودی کا دوغلا چہرہ بےنقاب

    مئی 8, 2025

    رافیل کے بعد اسرائیلی ڈرون بھی زمین بوس

    مئی 8, 2025

    ڈرون حملوں کے بعد بھارت کو جواب دینا یقینی ہوگیا، وزیر دفاع خواجہ آصف کا اعلان

    مئی 8, 2025

    اسرائیلی ہیروپ ڈرون، بھارت کا پاکستان پر حملے میں استعمال کردہ مہلک ہتھیار

    مئی 8, 2025

    بھارتی جارحیت، پی ایس ایل کے میچز راولپنڈی سے کراچی منتقل کرنے کا فیصلہ

    مئی 8, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.