Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 2, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق
    • پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 4251 پوائنٹس گر گیا
    • شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگردہلاک
    • ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری
    • وزارتِ اطلاعات نے طالبان اور بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، سرحدی باڑ مکمل محفوظ قرار
    • صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری، سلطانز نے کنگزمین کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
    • پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کم کرنے اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیاں جاری، مزید 13 دہشتگرد ہلاک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » افغان شہریوں کا جعلی پاکستانی شناختی کارڈ پر پاکستان سے بیرون ملک جانے کا انکشاف
    اہم خبریں

    افغان شہریوں کا جعلی پاکستانی شناختی کارڈ پر پاکستان سے بیرون ملک جانے کا انکشاف

    نومبر 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Disclosure of Afghan citizens going abroad from Pakistan on fake Pakistani ID Cards
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور:افغان شہریوں کا جعلی پاکستانی شناختی کارڈ پر پاکستان سے بیرون ملک جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایف آئی کے مطابق جعلی پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنانے میں ملوث 34افغان شہری گرفتار کر لیے گئے۔ گرفتار ملزمان غیر قانونی طریقے سے چمن کے راستے پاکستان میں داخل ہوئے۔ گرفتار غیر ملکی ناردہ سے جعلی پاکستانی شناختی اور پارسپوٹ بنا کر بیرون ملک جارہے تھے،ملزمان نے پاکستان داخلے کے فی کس بارہ ہزار روپے ادا کئے، ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے کے مطابق نادرہ میگا سنٹر میں دو مشتبہ غیر ملکیوں کی گرفتاری کے بعد ہاسٹل پر چھاپہ مارا گیا، چھاپے کے دوران ہاسٹل سے مزید 32 غیرملکی گرفتار کئے گئے، گرفتار غیر ملکیوں سے پاکستانی جعلی شناختی کارڈز ،افغانی تزکرہ اور افغان پارسپوٹ برامد کیے گئے۔ گرفتار غیر ملکیوں میں نوجوان اور کم سن لڑکے شامل ہیں۔

    گرفتار ملزمان ایجنٹ کے ذریعے پاکستانی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ حاصل کرنے کی کوشش کررہے تھے، ایجنٹ کی گرفتاری کےلیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، ملزمان کا پاکستانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ استعمال کرکے خلیجی ممالک جانے کا پلان تھا، نادرا اور پاسپورٹ آفس کے ملازمین کے ملوث ہونے کا تعین دوران تفتیش کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف اپنے اہداف حاصل کرنے میں ناکام ہوچکی، سینیٹر طلال
    Next Article خیبرٹی وی چینلز نیٹ ورک کی ایک وراسٹایل فنکارہ مینہ شمس
    Web Desk

    Related Posts

    پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق

    اپریل 2, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 4251 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 2, 2026

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگردہلاک

    اپریل 2, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان چین کے شہر ارومچی میں اہم مذاکرات جاری ہیں، ترجمان دفتر خارجہ کی تصدیق

    اپریل 2, 2026

    پاکستان اسٹاک مارکیٹ مندی کا شکار، ہنڈرڈ انڈیکس 4251 پوائنٹس گر گیا

    اپریل 2, 2026

    شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگردہلاک

    اپریل 2, 2026

    ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری

    اپریل 2, 2026

    وزارتِ اطلاعات نے طالبان اور بھارتی پراپیگنڈے کو مسترد کر دیا، سرحدی باڑ مکمل محفوظ قرار

    اپریل 2, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.