پشاور ( حسن علی شاہ) اینکر، ایکٹریس مینہ شمس کی شوبز سے وابستگی کو اب 3 عشرے ہونے والے ہیں۔ مگر یہ وراسٹایل فنکارہ اپنی فنی صلاحیتوں کے بل بوتے پہ آج بھی اپنی مقبولیت کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔ خیبر مارننگ شو، شینو مینو شو، زکی اینڈ مینہ شو، شینو مینو شو آن کے ٹو، عیش شوز لبیک یارمضان شو، لانگ پلے، سیریز، سیریلز، ان کے کریڈٹ پہ ہیں۔ اردو پشتو دنوں زبانوں پہ عبور رکھتی ہیں۔ ان کی فنی خدمات کے اعتراف میں خیبر ٹی وی نے اپنی 20 ویں سالگرہ کے موقع پہ منعقد کردہ خصوصی تقریب میں ان کو رخ خیبر اہوارڈ سے بھی نوازا۔
جمعہ, جولائی 4, 2025
بریکنگ نیوز
- 9 مئی واقعات کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی ’’سازش اور معاونت‘‘ کا ذمہ دار قرار، ضمانت مسترد
- وزیراعظم شہبازشریف دو روزہ سرکاری دورے پر آذربائیجان پہنچ گئے
- ڈی آئی خان: بم بنانے کے دوران بارودی مواد پھٹنے سے 3 دہشتگرد ہلاک
- سانحہ سوات پر کمشنر ملاکنڈ کی تحقیقاتی رپورٹ صوبائی انسپیکشن ٹیم کو ارسال
- باجوڑ دھماکے سے متعلق سی ٹی ڈی کی رپورٹ تیار، مقدمہ میں 7 دہشتگردوں کی نشاندہی
- سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب
- خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ
- ایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی