Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, مارچ 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55، 55 روپے فی لیٹر بڑا اضافہ
    • کوالیفائر میں جاپان کو شکست دیکر پاکستان ہاکی ٹیم نے 8 سال بعد ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
    • وزیراعظم کی صوبوں کو پیٹرولیم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت
    • پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا
    • آپریشن غضب للحق: 527 دہشتگرد ہلاک، 237 پوسٹیں تباہ کر دیں، عطا تارڑ
    • پشاور میں خودمختار ساوی کے زیر اہتمام غریبوں کے لیے افطار ڈنر
    • افغان طالبان کو دہشت گردی کی سرپرستی ختم کرنا ہوگی، پاکستان کا دوٹوک مؤقف: ڈی جی آئی ایس پی آر
    • پاک افغان سرحد پر کشیدگی، دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں صرف عسکری اہداف تک محدود رہیں: سیکیورٹی ذرائع
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں 6 ماه کے دوران دہشتگردی میں 271 افراد شہید، 589 زخمی ہوئے، رپورٹ

    جولائی 3, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    During 6 months in Khyber Pakhtunkhwa, 271 people were martyred and 589 were injured in terrorism, report.
    صرف 13 اضلاع میں ان واقعات کے دوران کل 63 پولیس اہلکار شہید جبکہ 84 زخمی ہوئے ہیں، سی ٹی ڈی رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختون خوا میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران دہشتگردی کے مختلف واقعات میں 271 افراد شہید جبکہ 589 زخمی ہوئے، سی ٹی ڈی پولیس کی جانب سے جاری ششماہی رپورٹ کے مطابق صوبے کے 13 اضلاع میں ان واقعات کے دوران کل 63 پولیس اہلکار شہید جبکہ 84 زخمی ہوئے ہیں ۔

    پشاور: خیبر پختونخوا میں رواں سال پولیس، ایف سی اور عام شہریوں کی شہادتوں سے متعلق پولیس کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق رواں سال دہشتگردی کے واقعات میں مجموعی طور پر 860 افراد شہید و زخمی ہوئے ۔

    رپورٹمیں کہا گیا ہے کہ صوبے کے 13 اضلاع میں ان واقعات کے دوران کل 63 پولیس اہلکار شہید جبکہ 84 زخمی ہوئے ہیں،
    صوبے میں دہشت گرد واقعات میں 101 عام شہری شہید جبکہ 292 زخمی ہوئے ۔

    رواں سال ایف سی کے 46 اہلکار شہید، 82 زخمی ہوئے، جن میں بنوں میں سب سے زیادہ 181، شمالی وزیرستان میں 155 عام شہری شہید و زخمی ہوئے ہیں ۔

    پولیس رپورٹ کے مطابق دہشت گردی کے واقعات میں بنوں میں 21 ، ڈی آئی خان 11 پولیس اہلکار، کوہاٹ  7 ، پشاور 6، جنوبی وزیرستان میں 4، خیبر میں 2 پولیس اہلکار شہید ہوئے ۔

    رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ صوبہ بھرمیں ہونے والے ان واقعات میں فرنٹئیر کنسٹیبلری کے 46 اہلکار شہید اور 82 زخمی ہوئے، سب سے زیادہ واقعات قبائلی علاقوں میں سامنے آئے ہیں،جن میں ضلع باجوڑ میں 12، کرم  11، شمالی وزیرستان میں 9 ایف سی اہلکار شہید ہوئے ۔

    سی ٹی ڈی کی رپورٹ کے مطابق دہشتگردی واقعات میں 11 خاصہ دار شہید، 18 زخمی ہوئے ہیں، جن میں ضلع بنوں میں 22 عام شہری شہید 59 زخمی، جنوبی وزیرستان میں 15 شہید 39 زخمی، جبکہ شمالی وزیرستان میں 11 شہری شہید اور 80 زخمی ہوئے ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleایران کی کامیابی اور سیز فائر میں وزیراعظم کا اہم کردار ہے، اسکے پیچھے بھی وردی ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    Next Article سانحہ سوات، ہیلی کاپٹرز کی موجودگی کے باوجود استعمال نہ کرنے کی رپورٹ طلب
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55، 55 روپے فی لیٹر بڑا اضافہ

    مارچ 6, 2026

    وزیراعظم کی صوبوں کو پیٹرولیم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

    مارچ 6, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

    مارچ 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 55، 55 روپے فی لیٹر بڑا اضافہ

    مارچ 6, 2026

    کوالیفائر میں جاپان کو شکست دیکر پاکستان ہاکی ٹیم نے 8 سال بعد ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کرلیا

    مارچ 6, 2026

    وزیراعظم کی صوبوں کو پیٹرولیم ذخیرہ اندوزوں کیخلاف سخت کارروائی کی ہدایت

    مارچ 6, 2026

    پولیس کی بروقت کارروائی، بنوں شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

    مارچ 6, 2026

    آپریشن غضب للحق: 527 دہشتگرد ہلاک، 237 پوسٹیں تباہ کر دیں، عطا تارڑ

    مارچ 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.