Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, جون 21, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اداکار یاسر حسین کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ، خود مختار ساوی کی خدمات کو سراہا
    • مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے کوششوں کی گنجائش موجود ہے، کریملن
    • دینی مدارس کے طلباء کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا دورہ، پاک فوج کی تربیت کو سراہا
    • وزیراعظم کی پی این ایس سی کا بیڑا بڑھانے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت
    • ٹیکس فراڈ پر گرفتاری صرف مخصوص کیسز میں ہوگی، وزیر مملکت خزانہ کی وضاحت
    • فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی ملاقات: عالمی سفارت کاری کا نیا دور
    • دینی مدارس کے طلباء کا ایبٹ آباد اور پاکستان ملٹری اکیڈمی کا دورہ
    • ایران نے اسرائیلی حملے رکنے تک مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پختون تحفظ موومنٹ کا معاملہ پرامن طریقے سے حل کرنے کی کوششیں تیز
    اہم خبریں

    پختون تحفظ موومنٹ کا معاملہ پرامن طریقے سے حل کرنے کی کوششیں تیز

    اکتوبر 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Efforts to resolve the Pakhtoon Tahaffuz Movement issue peacefully
    گرینڈ جرگہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شرکت کرینگے
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے پشتون تحفظ موومنٹ کے کارکنوں کے قتل کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اس بارے میں حکومت اور اپوزیشن گروپوں سے مشاورت کی ہے۔

    وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے بھی خیبر میں پی ٹی ایم کا مسئلہ پرامن طریقے سے حل کرنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں۔

    وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور نے آج وزیر اعلیٰ ہاؤس میں لویہ جرگہ یا گرینڈ جرگہ بلایا جس میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی بھی شرکت کریں گے۔اجلاس میں قبائلی رہنما اور دیگر سیاسی و مذہبی رہنما بھی شرکت کریں گے۔

    اجلاس میں ضلع خیبر میں پشتون تحفظ موومنٹ کے معاملے پر غور  کیا جائے گا اور اس معاملے کو پرامن طریقے سے حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

    گزشتہ  رات    بھی  وزیر اعلیٰ کی قیادت میں ایک اہم  اجلاس  ہوا  ہے  جس میں اپوزیشن اراکین   اور حکومتی اراکین   کی  جانب  سے   مسئلہ پرامن طریقے سے حل کرنے کی پیشکش کی گئی اور اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ نے تمام اراکین کا شکریہ ادا کیا۔

    اجلاس میں سیاسی جماعتوں کے پارلیمانی رہنماؤں نے شرکت کی اجلاس میں خیبرپختونخوا میں جاری کشیدگی کے حل کے لیے حکومتی اور اپوزیشن ارکان پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی گئی۔

    اس  موقع  پر  وزیراعلیٰ  علی  امین  گنڈاپور   نے کہا کہ آج وفاقی وزیر داخلہ وزیراعلیٰ ہاؤس آرہے ہیں، میں پارلیمانی رہنماؤں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

    وزیراعلیٰ  خیبرپختونخوا  علی  امین  گنڈاپور   نے کہا کہ صوبے میں سیکیورٹی کے قیام کے لیے اہم فیصلے کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ٹی ایم کا ساتھ دینے والوں کا شناختی کارڈ او رپاسپورٹ بلاک ہونگے، وزیر داخلہ محسن نقوی
    Next Article پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہے: سعوی وزیر سرمایہ کاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    اداکار یاسر حسین کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ، خود مختار ساوی کی خدمات کو سراہا

    جون 20, 2025

    مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے کوششوں کی گنجائش موجود ہے، کریملن

    جون 20, 2025

    دینی مدارس کے طلباء کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا دورہ، پاک فوج کی تربیت کو سراہا

    جون 20, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اداکار یاسر حسین کا خیبر نیٹ ورک کا دورہ، خود مختار ساوی کی خدمات کو سراہا

    جون 20, 2025

    مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے کوششوں کی گنجائش موجود ہے، کریملن

    جون 20, 2025

    دینی مدارس کے طلباء کا پاکستان ملٹری اکیڈمی کا دورہ، پاک فوج کی تربیت کو سراہا

    جون 20, 2025

    وزیراعظم کی پی این ایس سی کا بیڑا بڑھانے کیلئے لیز پر بحری جہاز لینے کی ہدایت

    جون 20, 2025

    ٹیکس فراڈ پر گرفتاری صرف مخصوص کیسز میں ہوگی، وزیر مملکت خزانہ کی وضاحت

    جون 20, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.