Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بنگلادیش میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد الیکشن کرانے کا اعلان
    اہم خبریں اگست 19, 2024

    بنگلادیش میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد الیکشن کرانے کا اعلان

    Facebook Twitter Email
    Elections announced after massive reforms in Bangladesh
    Elections announced after massive reforms in Bangladesh
    Share
    Facebook Twitter Email

     بنگلا دیش میں طلبا اور سول سوسائٹی کے  احتجاج کے بعد بننے والی عبوری حکومت کے سربراہ ڈاکٹر محمد یونس نے ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کے بعد عام انتخابات کرانے کا اعلان کر دیا۔

    سبراہ عبوری حکومت پروفیسر محمد یونس کے مطابق بنگلا دیش میں حالات معمول پر لاتے ہوئے اصلاحات شروع کریں گے۔

    انھوں نے کہا ہے کہ  الیکشن کمیشن، عدلیہ اور سول انتظامیہ میں اہم اصلاحات لائیں گے۔

    نوبیل انعام یافتہ  اور عبوری حکومت کے  سربراہنے کہا کہ سکیورٹی فورسزاور میڈیا میں بھی اہم اصلاحات لائیں گے۔

    ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا تھا کہ اصلاحات کے بعد آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کرائیں گے۔

    ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا تھا احتجاج میں ہلاک اور متاثرہ افراد کو انصاف دلانا ترجیح ہے، یو این تفتیش کاروں کی ہر ممکن مدد کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleرؤف حسن نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر
    Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ نے190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں احتساب عدالت کو فیصلہ سنانے سے روک دیا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے متعلق ماسکو فارمیٹ کا اجلاس، پاکستان کے اعلیٰ سطحی وفد کی اجلاس میں شرکت

    اکتوبر 5, 2026

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.