Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, دسمبر 28, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    • تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، عمل درآمد شروع
    • افغانستان اور تاجکستان کے سرحد پر رونما ہونے والے حالیہ واقعات کی تحقیقات جاری ہیں، افغان وزیرخارجہ
    • لکی مروت میں دہشت گردوں کا امن کمیٹی رکن کے گھر پر راکٹ حملہ، ہمایوں خان زخمی
    • پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت کو مضبوط کیا، عالمی جریدے کا اعتراف
    • خیبر پختونخوا میں بارش اور برفباری کی پیشگوئی، سوات میں سنوفال جاری
    • انڈر 19 تین ملکی ون ڈے سیریز، پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلےکے بعد ایک وکٹ سےشکست دیدی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انتخابی نشان اور پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی واپسی، فیصلہ کن مرحلہ شروع
    اہم خبریں

    انتخابی نشان اور پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کی واپسی، فیصلہ کن مرحلہ شروع

    جنوری 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Electoral symbol and return of PTI intra-party elections, decisive phase begins
    Share
    Facebook Twitter Email

    انتخابی نشان اور پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کی واپسی کیخلاف پشاور ہائیکورٹ دائر درخواست پر ‏جسٹس اعجاز انور اور جسٹس ارشد علی سماعت کررہے ہیں۔ فیصلہ کن مرحلہ شروع ہو گئے ہیں

    تفصیلات کے مطابق عدالت میں فریق جہانگیر کے وکیل نوید اختر ایڈووکیٹ ‏کیس کے حوالے سے پیش ہوئے۔ نوید اختر وکیل کا دوران سماعت کہنا تھا کے سپریم کورٹ میں ‏آج بھی کیس لگا ہے۔ ریمارکس دیتے ہوئے جسٹس اعجاز انور نے کہا کہ یہ بات کل ختم ہوچکی ہے انہوں نے بتایا وہ وہاں کیس نہیں کررہے۔ ‏اگر یہ نہ بتایا ہوتا تو ہم پھر کل پرسوں کی تاریخ دیتے۔

    قاضی جواد ایڈووکیٹ نے بھی اظہار کیا کہ انٹرا پارٹی انتخابات صوبے کی حد تک ہی محدود ہیں اور ہائی کورٹ  صرف صوبے کے معاملات میں دخل ہو سکتا ہے۔ جسٹس ارشد علی نے استفسار کیا کہ کیا  الگ الگ ہر صوبے میں کیس کرنا چاہیے تھا، انتخابات پشاور میں ہوئے تو یہاں کیسے کیس نہیں کرسکتے؟ جسٹس اعجاز انور نے بتایا کہ جو الیکشن ہوئے اس میں پورے ملک کے ممبران منتخب ہوئے یا صرف صوبے کی حد تک، جواب میں قاضی جواد ایڈوکیٹ نے بتایا کہ پورے ملک کے نمائندے منتخب ہوئے۔

    پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات اور انتخابی نشان کی واپسی کے حوالے سے جاری سماعت کے دوران جسٹس اعجاز انور نے کہا کہ انٹرا پارٹی انتخابات کلعدم ہونے پر آپ کو چاہیئے تھا کہ دوبارہ انتخابات کا مطالبہ کرتے، آپ اگر پارٹی سے تھے تو پارٹی نشان واپس لینے پر آپ کو اعتراض کرنا چاہیئے تھا۔قاضی جواد ایڈووکیٹ کا کہنا تھاکہ ہمیں تو انتخابات میں موقع نہیں دیا گیا اس کے خلاف الیکشن کمیشن گئ

     

    decision Peshawar High Court PTI پشاور ہائیکورٹ پی ٹی آئی فیصلہ
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتین سال بعد سری لنکن ٹی 20 ٹیم میں سینئر کھلاڑی کی واپسی
    Next Article انٹونی بلنکن:امریکا فلسطینیوں کو غزہ سے باہر آباد کرنے کی کسی بھی تجویز کی مخالفت کرتے ہیں
    Mahnoor

    Related Posts

    اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز

    دسمبر 28, 2025

    تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، عمل درآمد شروع

    دسمبر 28, 2025

    افغانستان اور تاجکستان کے سرحد پر رونما ہونے والے حالیہ واقعات کی تحقیقات جاری ہیں، افغان وزیرخارجہ

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز

    دسمبر 28, 2025

    اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا

    دسمبر 28, 2025

    تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کے درمیان جنگ بندی معاہدہ، عمل درآمد شروع

    دسمبر 28, 2025

    افغانستان اور تاجکستان کے سرحد پر رونما ہونے والے حالیہ واقعات کی تحقیقات جاری ہیں، افغان وزیرخارجہ

    دسمبر 28, 2025

    لکی مروت میں دہشت گردوں کا امن کمیٹی رکن کے گھر پر راکٹ حملہ، ہمایوں خان زخمی

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.