Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر ون ڈے سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی
    اہم خبریں جولائی 17, 2026

    انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر ون ڈے سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی

    Facebook Twitter Email
    England Beat India to Level ODI Series 1-1
    کارڈف: جو روٹ کی ناقابلِ شکست 99 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    کارڈف: جو روٹ کی ناقابلِ شکست 99 رنز کی شاندار اننگز کی بدولت انگلینڈ نے دوسرے ون ڈے میچ میں بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک، ایک سے برابر کر دی۔

    انگلینڈ نے 234 رنز کا ہدف 35 گیندیں قبل 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ میچ میں عمدہ کارکردگی پر جو روٹ کو پلیئر آف دی میچ قرار دیا گیا، جبکہ وہ مسلسل پانچویں ون ڈے اننگز میں پچاس سے زائد رنز بنانے میں بھی کامیاب رہے۔

    اس سے قبل بھارت کی جانب سے ویرات کوہلی نے 65 اور شریاس آئیر نے 66 رنز اسکور کیے، تاہم دیگر بیٹرز خاطر خواہ کارکردگی نہ دکھا سکے اور پوری ٹیم 233 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔

    انگلینڈ کی جانب سے جوفرا آرچر اور گس اٹکنسن نے تین، تین وکٹیں حاصل کر کے بھارتی بیٹنگ لائن کو محدود رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔

    دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا فیصلہ کن تیسرا ون ڈے لارڈز میں کھیلا جائے گا، جبکہ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ میچ بھارتی کپتان روہت شرما کے ون ڈے کیریئر کا آخری میچ بھی ہو سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ڈی ایم اے کا خیبرپختونخوا میں 19 سے 23 جولائی تک شدید بارشوں کا الرٹ
    Next Article امریکہ ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.