Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, جنوری 20, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    • کراچی سانحہ، جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد لاپتہ،ریسکیو کارروائیاں جاری
    • دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز کی مخالفت کیوں ؟
    • انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا،جنوبی افریقہ اور سری لنکا بھی کامیاب
    • سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
    • افغان مہاجرین میزبان ممالک کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج، ترکیہ میں کریک ڈاؤن مزید تیز
    • لکی مروت میں مسافر بس لٹ گئی، مسافروں پر تشدد، نقدی و قیمتی سامان چھین لیا گیا
    • کرک میں گھریلو ناچاقی پر اپنے ہی اہلخانہ پر فائرنگ، کمسن بچیوں اور خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    اہم خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جانی نقصان نہیں ہوا

    جنوری 20, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Exchange of fire between Pakistani and Afghan security forces at Chaman border, no casualties reported
    پاکستان نے بھی فوری جواب دیا۔ فائرنگ کے تبادلے کے دوران کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی، سیکیورٹی ذرائع
    Share
    Facebook Twitter Email

    چمن بارڈر پر پاکستانی اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعہ قلعہ سیف اللہ کے علاقے میں پاک افغان سرحد پر بھاڑ ہٹانے کے باعث پیش آیا، افغان سیکیورٹی فورسز نے پاکستانی فورسز پر فائرنگ کی، پاکستان نے بھی فوری جواب دیا، فائرنگ کے تبادلے کے دوران کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

    چمن: پاکستانی سیکیورٹی ذرائع کے مطابق افغان طالبان فورسز کی جانب سے پاک افغان سرحد پر بلوچستان کے علاقے قلعہ سیف اللہ میں بھاڑ ہٹانے کی کوشش کی گئی، افغان سرحد سے بھی فائرنگ کی گئی، پاکستانی فورسز نے فوری جوابی کارروائی کی ۔

    مقامی ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے سے کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی، پاکستانی سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحد پر بدامنی پھیلانے کا مقصد دہشت گردوں کو پاکستان لانا ہے ۔

    ایسے واقعات معمول بن چکے ہیں، جن کا مقصد پاکستان کو کمزور کرنا ہے، پاکستانی سیکیورٹی ادارے سرحد پر کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے تیار ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleکراچی سانحہ، جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد لاپتہ،ریسکیو کارروائیاں جاری
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کراچی سانحہ، جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد لاپتہ،ریسکیو کارروائیاں جاری

    جنوری 20, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026

    افغان مہاجرین میزبان ممالک کے لیے بڑا سیکیورٹی چیلنج، ترکیہ میں کریک ڈاؤن مزید تیز

    جنوری 19, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جانی نقصان نہیں ہوا

    جنوری 20, 2026

    کراچی سانحہ، جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد لاپتہ،ریسکیو کارروائیاں جاری

    جنوری 20, 2026

    دہشتگردوں کے خلاف آپریشنز کی مخالفت کیوں ؟

    جنوری 19, 2026

    انڈر 19 ورلڈ کپ، پاکستان نے سکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے ہرادیا،جنوبی افریقہ اور سری لنکا بھی کامیاب

    جنوری 19, 2026

    سٹاک مارکیٹ میں نیا رکارڈ، انڈیکس 1 لاکھ 87 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا

    جنوری 19, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.