Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 17, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک
    • تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
    • فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور
    • لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی
    • لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب
    • ازبک میڈیا وفد کا وزارت خارجہ کا دورہ، پاک ازبک تعلقات پر بریفنگ
    • مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی کوشش، پاکستانی دفترِ خارجہ کی شدید مذمت
    • ہونہار طلبہ کو میرٹ پر معیاری اور جدید تعلیم کی فراہمی حکومت کی اوّلین ترجیح ہے، وزیراعظم شہباز شریف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کراچی سانحہ، جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد لاپتہ،ریسکیو کارروائیاں جاری
    اہم خبریں جنوری 20, 2026

    کراچی سانحہ، جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی، 83 افراد لاپتہ،ریسکیو کارروائیاں جاری

    Facebook Twitter Email
    Karachi tragedy: Death toll rises to 26, 83 missing, rescue operations underway
    اب تک 20 لاشوں کےڈی این اےسیمپل لیےگئے ہیں، 48 فیملیز نے اپنے ڈی این اے سیمپل بھی جمع کرادیے ہیں، حکام
    Share
    Facebook Twitter Email

    کراچی میں گل پلازہ کے المناک واقعے  میں جاں بحق افراد کی تعداد 26 ہوگئی جبکہ 83 افراد تاحال لاپتہ ہیں، متاثرہ عمارت میں ریسکیو آپریشن بھی جاری ہے ۔

    کراچی: گل پلازہ میں ریسکیو  اہلکار  جلی ہوئی عمارت کے بیشتر حصوں میں داخل ہوگئے جہاں سرچ اینڈ ریسکیو  آپریشن جاری ہے، آگ کے باعث گل پلازہ کے ساتھ والی عمارت کے پلرز  بھی ٹیڑھے ہوگئے ۔

    ڈپٹی کمشنر ساوتھ آفس میں لاپتہ افراد کی فہرست آویزاں کردی گئی، 12 افراد کے اضافے کے بعد لاپتہ افراد کی مجموعی تعداد 83 ہوگئی جبکہ 29 افراد کی موبائل لوکیشن گل پلازہ کے اطراف کی آرہی ہے ۔

    گل پلازہ کی ہولناک آتشزدگی میں جاں بحق 18 افراد کی شناخت ہوگئی جبکہ لاپتہ افراد کے لواحقین کو سول ہسپتال میں اپنا ڈیٹا اورڈی این اے نمونے جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

    پولیس سرجن ڈاکٹر  سمعیہ طارق کے مطابق سول ہسپتال میں اب تک 20 لاشوں کےڈی این اےسیمپل لیےگئے ہیں، 48 فیملیز  نے اپنے ڈی این اے سیمپل بھی جمع کرادیے ہیں۔ ڈی آئی جی اسد رضا نے بتایا کہ ڈی این اے ٹیسٹ کےلیے سندھ فرانزک ڈی این اےلیبارٹری جامعہ کراچی بھیجےجارہےہیں،اگلے تین دنوں تک کراس میچنگ جاری رہے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشتگردوں کے خلاف آپریشنز کی مخالفت کیوں ؟
    Next Article چمن سرحد پر پاکستان اور افغان سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ، جانی نقصان نہیں ہوا
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    کرک پولیس مقابلہ، ظفران شہید کیس کا مرکزی نامزد اشتہاری ملزم ہلاک

    ستمبر 17, 2026

    تحریک انصاف لانگ مارچ کیلئے اسلام آباد نہیں پہنچے گی،گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی

    ستمبر 17, 2026

    فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر غور

    ستمبر 17, 2026

    لاہور ہائیکورٹ نے محمد رضوان کی این سی سی آئی اے نوٹسز کیخلاف درخواست مسترد کردی

    ستمبر 17, 2026

    لندن میں پاکستان انویسٹمنٹ راؤنڈ ٹیبل: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا معاشی اصلاحات پر خطاب

    ستمبر 17, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.