Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اگست 18, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید
    • افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟
    • فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف
    • خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول
    • پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی
    • صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں
    • بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار
    • موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیصل آباد:20 کلو آٹے کی قیمت میں 800 روپے تک کمی ہوگئی
    اہم خبریں

    فیصل آباد:20 کلو آٹے کی قیمت میں 800 روپے تک کمی ہوگئی

    مئی 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Faisalabad The price of 20 kg of flour has been reduced by Rs 800
    Share
    Facebook Twitter Email

    فیصل آباد میں 20 کلو آٹے کی قیمت میں 800 روپے تک کمی ہوگئی ہے۔

    نئی گندم کے مارکیٹ میں آتے ہی  آٹے کی قیمت بھی نیچے آگئی ہے۔بیس کلو آٹے کی قیمت میں آٹھ سو روپے تک کمی آگئی ہے۔اعلامیہ کے مطابق فیصل آباد میں 20 کلو کے آٹے کا تھیلا  800 روپے تک کی کمی کے بعد دو ہزار روپے تک  میں فروخت ہونے لگا ہے، ساتھ ہی میدے کی پچاس کلو بوری کی قیمت میں 1500 روپے تک کمی آئی ہے۔

    شہریوں کے مطابق پہلے آٹا 150 تھا اب 100 روپے ہے اس کی قیمت کو آئندہ سیزن تک کے لئےفکس کریں ، گھی کی قیمت کو بھی کم از کم 100 روپے تک کم کریں۔دوسری طرف شہر میں چکی کا آٹا بھی 160 روپے سے کم ہو کر 100 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ چکی مالکان کے مطابق گندم کی قیمت بہت کم ہوگئی ہے، 2 ہزار 800 میں من مل رہی ہے جس کی وجہ سے آٹے کی قیمت کم ہوئی ہے، غریب آدمی کو تو اس سے فائدہ مل رہا ہے۔

    flour آٹے
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleبشریٰ بی بی کو بنی گالا سب جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کرنے کا حکم جاری
    Next Article حج 2024: پاکستان کی پہلی پرواز 180 عازمین کے ساتھ کل روانہ ہوگی
    Mahnoor

    Related Posts

    صوابی اور سوات میں کلاؤڈ برسٹ اور بارشوں سے تباہی، ملک بھر میں ہلاکتیں 660 تک پہنچ گئیں

    اگست 18, 2025

    بلوچستان میں یوم آزادی پر دہشت گردی کا منصوبہ ناکام، یونیورسٹی پروفیسر گرفتار

    اگست 18, 2025

    موسمیاتی پیشگوئی کا نظام، 188 ملین ڈالر کی عالمی امداد بیوروکریسی کی نذر

    اگست 17, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کی معیشت میں بہتری کی نوید

    اگست 18, 2025

    افغانستان میں طاقت کا بدلتا توازن: پاکستان کی نئی سفارتی چال یا خطرناک جغرافیائی جوکھم؟

    اگست 18, 2025

    فنکاروں کے فنڈز میں بندر بانٹ، نجیب اللہ انجم کا بڑا انکشاف

    اگست 18, 2025

    خیبر ٹی وی کا طنز و مزاح پر مبنی ڈرامہ سہ چل دے ناظرین میں مقبول

    اگست 18, 2025

    پشاور کے سیف علی خان نے ریئلٹی شو تماشہ میں دھوم مچادی

    اگست 18, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.