Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 8, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت
    • پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج
    • گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب
    • پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » فیض حمید کی گرفتاری کسی معجزے سے کم نہیں ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    اہم خبریں اگست 16, 2024

    فیض حمید کی گرفتاری کسی معجزے سے کم نہیں ،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Email
    Faiz Hameed's arrest is a miracle, Ishaq Dar
    Faiz Hameed's arrest is a miracle, Ishaq Dar
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ پاک فوج کی جانب سے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ  فیض حمید کی گرفتاری اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک معجزہ ہے۔

    اپنے ایک بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ اس معجزے پر حیران ہوں۔پاکستان میں  پہلی مرتبہ اس طرح کی چیزیں ہوئی ہیں۔

    نائب وزیراعظم  کا کہنا تھا کہ یہ 2011 کا پروجیکٹ تھا جس کا اختتام ہوا ہے۔

    انھوں نے کہا کہ  2014 کا دھرنا بھی ناکام ہوا اور معیشت بھی خراب ہوئی۔

    اسحاق ڈار کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم آج تک اس کے نقصانات بھگت رہے ہیں۔

    نائب وزیراعظم نے انکشاف کیا کہ  میں بھی فیض حمید کے متاثرین میں شامل ہوں۔ فیض حمید نے اکتوبر میں مجھ سے معافی مانگی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاپرکوہستان میں چیئرلفٹ گرنے سے 3 افراد دریائے سندھ میں لاپتہ
    Next Article طالبان کا حکومت میں آنے کے بعد پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    تاجکستان کے یومِ آزادی کی خصوصی تقریب ، خیبر ڈیجیٹل کے سی ای او اور خیبر نیٹ ورک کے ایگزیکٹيو ڈائریکٹر کیوان حامد راجہ کی بھی شرکت

    اکتوبر 8, 2026

    پاکستان کے دستے کئی دہائیوں سے سعودی عرب میں متعین ہیں، ترجمان پاک فوج

    اکتوبر 7, 2026

    گزشتہ ڈھائی برس میں پاکستان نے معاشی استحکام کے حصول میں نمایاں پیش رفت کی، محمد اورنگزیب

    اکتوبر 7, 2026

    پاک بحریہ کے سمندر میں 2 بڑے آپریشنز، 96 ملین ڈالر کی منشیات ضبط

    اکتوبر 7, 2026

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.