Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    • قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    • خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ
    • خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا
    • پشاور میں 1500 سالہ جشن ولادت کے موقع پر سہ لسانی نعتیہ مشاعرہ
    • غیر قانونی افغان شہریوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
    • بھارت کی آبی جارحیت، پنجاب میں مزید سیلاب کا خطرہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ایف آئی ایچ:پاکستان میں متوازی ہاکی فیڈریشن کے معاملہ کا نوٹس لےلیا گیا
    اہم خبریں

    ایف آئی ایچ:پاکستان میں متوازی ہاکی فیڈریشن کے معاملہ کا نوٹس لےلیا گیا

    اپریل 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    FIH Took notice of the issue of parallel hockey federation in Pakistan
    Share
    Facebook Twitter Email

    ایف آئی ایچ نے پاکستان میں متوازی ہاکی فیڈریشن کے معاملہ کا نوٹس لےلیا ہے

     پاکستان میں متوازی ہاکی فیڈریشن کے معاملہ کا ایف آئی ایچ نے نوٹس لےلیا ہے۔ پی ایچ ایف کی طرف سے ایف آئی ایچ کو حالات سے آگاہی کا خط لکھا گیا تھا۔خط کےمتن کےمطابق ایف آئی ایچ آئی اوسی سپورٹس گورنس چارٹرپرعمل پیرا ہوکر پی ایچ ایف کاساتھ دے،حکومت پاکستان کی طرف سےسپورٹس فیڈریشنز کے معاملات میں مداخلت نہ کرنےکالیٹرریکارڈ پرہے۔پی ایچ ایف کےمطابق وازرت آئی پی سی نےآئی اوسی کو سپورٹس فیڈریشنز معاملات میں مداخلت نہ کرنےکی یقین دہانی کرائی تھی،پی ایچ ایف کی خط کےمتن کےمطابق بھرپورکوشش ہےکہ انٹرنیشنل رینکنگ کو مزید بہتربنایا جائے۔

    معاملہ کا نوٹس ایف آئی ایچ نےلیتےہوئے 25 اپریل تک دونوں دھڑوں کو اپنا موقف اور ثبوت جمع کرانےکی ہدایات دے دی۔ایف آئی ایچ کےمطابق ایف آئی ایچ کےصدرطیب اکرام کو پاکستان سےتعلق ہونے کی بنیادپراس معاملہ میں شامل نہیں کیا جارہا،ایف آئی ایچ سینیئر ڈائریکٹرجان کے مطابق ایف آئی ایچ کی طرف سےپاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کو حکومت پاکستان کے ساتھ ملکراحسن حل نکالنےکی بھی درخواست کرے گی،چاہتے ہیں کہ انٹرنیشنل ایونٹس میں پاکستانی کھلاڑی شرکت کرتے رہیں۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپنجاب میں خیبرپختونخوا سےداخل ہونے والے دو دہشت گرد ہلاک
    Next Article سٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم،72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور
    Mahnoor

    Related Posts

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025

    قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

    ستمبر 10, 2025

    نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر

    ستمبر 10, 2025

    خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ

    ستمبر 10, 2025

    خیبر ٹی وی کا شو "گارڈ روم” عوامی مسائل پر طنز و مزاح کے ساتھ مقبولیت حاصل کرنے لگا

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.