Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اپریل 16, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی اہم ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کا اعادہ
    • امریکا ایران مذاکرات کے سلسہ میں فیلڈ مارشل کے ہمراہ پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد تہران پہنچ گیا
    • پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت
    • پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کو قانونی حیثیت دینے کے لیے نیا قانون نافذ
    • "شینو مینو شو” کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ، خیبر ٹی وی کا کامیاب میوزیکل کامیڈی پروگرام
    • امریکی صدر ٹرمپ اور دیگر عالمی راہنماؤں کی جانب سے پاکستان کی کامیاب سفارتکاری کا اعتراف
    • پاکستان کی ترقی کا بنیادی ستون خواتین کی بااختیاری – تحریر: راشد پختون
    • وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کا سعودی عرب، قطر اور ترکی کا دورہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پولیس یونیفارم پہننے پر وزیراعلیٰ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
    اہم خبریں

    پولیس یونیفارم پہننے پر وزیراعلیٰ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

    اپریل 26, 2024Updated:اپریل 26, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    پولیس یونیفارم پہننے پر وزیراعلیٰ کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر
    Share
    Facebook Twitter Email

    پولیس یونیفارم پہننے پر وزیراعلیٰ مریم نواز کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔

     پولیس کا یونیفارم پہننے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔یہ درخواست وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف وقار علی نامی شہری نے دائر کی ہے۔وقار علی کے وکیل آفتاب باجوہ نے کہا کہ کوئی بھی شخص کسی ادارے کی وردی نہیں پہن سکتا، اس لئے عدالت مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم دے۔

    جبکہ سیشن کورٹ لاہور نے درخواست گزار سے تھانے کے فرنٹ ڈیسک کی رپورٹ طلب کر لی اور کیس کی سماعت کو 29 اپریل تک ملتوی کر دیا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں پولیس یونیفارم پہن کر شرکت کی تھی جس کو اپوزیشن نے شدید قسم کی تنقید کا نشانہ بنایا تھا جبکہ اس کے برعکس حکومت نے مریم نواز کے اس عمل کو خواتین پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے درست اقدام قرار دیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا:دو مرحلوں پر مشتمل انسداد پولیو مہم کا آغاز
    Next Article مزدور کے بچے بھی بڑے تعلیمی اداروں میں پڑھے گئے،وزیراعلٰی بلوچستان
    Mahnoor

    Related Posts

    شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی اہم ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کا اعادہ

    اپریل 16, 2026

    امریکا ایران مذاکرات کے سلسہ میں فیلڈ مارشل کے ہمراہ پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد تہران پہنچ گیا

    اپریل 15, 2026

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت

    اپریل 15, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی اہم ملاقات، خطے میں امن کے لیے پاکستان کے کردار کا اعادہ

    اپریل 16, 2026

    امریکا ایران مذاکرات کے سلسہ میں فیلڈ مارشل کے ہمراہ پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد تہران پہنچ گیا

    اپریل 15, 2026

    پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارت اور سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اہم پیشرفت

    اپریل 15, 2026

    پاکستان میں ورچوئل اثاثوں کو قانونی حیثیت دینے کے لیے نیا قانون نافذ

    اپریل 15, 2026

    "شینو مینو شو” کی مقبولیت میں مسلسل اضافہ، خیبر ٹی وی کا کامیاب میوزیکل کامیڈی پروگرام

    اپریل 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.