Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, نومبر 6, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاک افغان مذاکرات میں پیشرفت کی امید ہوتی ہے تبھی بات کی جاتی ہے، خواجہ آصف
    • 27 ویں آئینی ترمیم صوبائی خودمختاری پر ڈاکہ ہے، وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی
    • پاک سعودی عرب معاہدہ خوش آئند ، امیر قطر کا اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان
    • سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا
    • نیویارک میں اسلامو فوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، ظہران ممدانی
    • پہلا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 2 وکٹوں سے شکست دیدی
    • 27 ویں آئینی ترمیم بحث کیلئے پارلیمان میں پیش کی جائے گی،نائب وزیراعظم اسحاق ڈار
    • غربت کا خاتمہ اور سب کیلئے باعزت روزگار کی فراہمی وقت کی ضرورت ہے، صدر آصف علی زرداری
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور کے علاقے چمکنی میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
    اہم خبریں

    پشاور کے علاقے چمکنی میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

    دسمبر 18, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور کے علاقے چمکنی میں فائرنگ، 3 افراد جاں بحق۔  جان بحق ہونے والے تینوں افراد کا تعلق ضلع چارسدہ سے بتایا جاتا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق تھانہ چمکنی کی حدود نادرن بائی پاس پر سفید آلٹو موٹر کار پر فائرنگ کے نتیجے میں کپتان ولد باغ زرین ، سردار ولد سیفور الرحمن اور منصور عرف بابو ولد اورنگزیب جان بحق جبکہ نوید ولد بخت روان ساکنان نستہ چارسدہ زخمی ہوگئے ہیں۔  واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ایس پی رورل ڈویژن انعام جان ، اے ایس پی چمکنی حامد احسن وڑائچ ، ڈی ایس پی انوسٹی گیشن لعل زادہ خان اور ایس ایچ او چمکنی عاکف انجم فوری موقع پر پہنچ کر نعشوں کو پوسٹ مارٹم کیلئے جبکہ مجروح کو بعرض علاج معالجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔  ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ سابقہ دشمنی کا شاخسانہ قرار دیا جا رہا ہے۔ پولیس تفتیشی ٹیم نے جائے وقوعہ سے اہم شواہد اکٹھا کرکے مزید تفتیش جاری ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleطنزومزاح سے بھرپور شو دیکھئے اور ھنسی میں لوٹ پوٹ ھوجایئے
    Next Article بانی پی ٹی آئی کےخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ، 23 دسمبر کو سنایا جائے گا،عدالت
    Web Desk

    Related Posts

    پاک افغان مذاکرات میں پیشرفت کی امید ہوتی ہے تبھی بات کی جاتی ہے، خواجہ آصف

    نومبر 5, 2025

    27 ویں آئینی ترمیم صوبائی خودمختاری پر ڈاکہ ہے، وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی

    نومبر 5, 2025

    پاک سعودی عرب معاہدہ خوش آئند ، امیر قطر کا اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان

    نومبر 5, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاک افغان مذاکرات میں پیشرفت کی امید ہوتی ہے تبھی بات کی جاتی ہے، خواجہ آصف

    نومبر 5, 2025

    27 ویں آئینی ترمیم صوبائی خودمختاری پر ڈاکہ ہے، وزیر اعلیٰ پختونخوا سہیل آفریدی

    نومبر 5, 2025

    پاک سعودی عرب معاہدہ خوش آئند ، امیر قطر کا اگلے سال پاکستان کا دورہ کرنے کا اعلان

    نومبر 5, 2025

    سپریم کورٹ کی کینٹین میں گیس سلنڈر دھماکے کا ایک زخمی دم توڑ گیا

    نومبر 5, 2025

    نیویارک میں اسلامو فوبیا کی کوئی گنجائش نہیں، ظہران ممدانی

    نومبر 5, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.