Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, اکتوبر 6, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    • اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا پاکستان کا سرکاری دورہ، اہم ملاقاتیں کریں گے
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » صوابی میں پیسکو اہلکاروں پر فائرنگ ،ایک اہلکار جاں بحق،اہلکار اور راہگیر زخمی
    اہم خبریں اگست 29, 2024

    صوابی میں پیسکو اہلکاروں پر فائرنگ ،ایک اہلکار جاں بحق،اہلکار اور راہگیر زخمی

    Facebook Twitter Email
    Firing on the PESCO team in Swabi
    Firing on the PESCO team in Swabi
    Share
    Facebook Twitter Email

    ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر صوابی کے مطابق پیسکو اہلکار مانیری پایاں   کے علاقے میں ڈیوٹی ختم کرکے واپس جا رہے تھے کے راستے میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار وں نے ان پر فائرنگ کردی  ۔

    انھوں نے کہا کہ ملزمان کی فائرنگ  سے پیسکو کا ایک اہلکار جاں بحق جبکہ ایک اہلکار  ایک راہگیر  زخمی ہوگئے ۔

    پولیس کے مطابق جاں بحق اہلکار کی شناخت کامران، زخمی حسن محمد او راہگیر زخمی کی شناخت نعمان کے نام سے ہوئی ہے۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

    ان کا کہنا تھا کہ فائرنگ کے واقعے کے بعد پولیس نے علاقے میں سرچ آپریشن کیا ۔

    ڈی پی او صوابی کا میزد کہنا تھا کہ ملزمان  جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے۔

    دوسری جانب  پیسکو صوابی نے احتجاج کے طور پر مانیری میں بجلی کی فراہمی معطل کردی۔

    پیسکو صوابی کا کہنا ہے کہ  ملزمان کی گرفتاری تک  علاقے کی بجلی معطل رہے گی۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleٹانک اور لکی مروت پولیس میں مزید 790 اسامیوں کی منظوری
    Next Article دیربالا میں مکان پرتودہ گرنے سے 12 افراد جاں بحق
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026

    سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.