Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, جون 30, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
    • سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری
    • صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی
    • عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ
    • وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت
    • ترک صدر طیب اردوان کی شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز پر خودکش حملے کی مذمت
    • دنیا نے بھارتی مؤقف مسترد کر دیا، سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ معطل نہیں کیا جاسکتا، وزیر دفاع
    • ملک میں پرائمری سکولوں کی سطح پر مصنوعی ذہانت کی تعلیم متعارف کرانے کا فیصلہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ٹانک اور لکی مروت پولیس میں مزید 790 اسامیوں کی منظوری
    اہم خبریں

    ٹانک اور لکی مروت پولیس میں مزید 790 اسامیوں کی منظوری

    اگست 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    The law and order situation in Khyber Pakhtunkhwa is very bad, Chief Minister
    The law and order situation in Khyber Pakhtunkhwa is very bad, Chief Minister
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد کے خیبرپختونخوا ہاؤس میں وزیر ا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جو چار گھنٹے تک جاری رہا۔

    کابینہ اجلاس میں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، پولیس محکمہ  میں  موجود مسائل  کو دور کرنے پر غور کیا گیا۔

    کابینہ نے پولیس فورس میں مزید  اسامیوں کی منظوری دی ہے، اس طرح ضلع ٹانک اور لھی مروت کے لیے پولیس میں 791  اسامیوں کی منظوری دی گئی۔

    صوبائی کابینہ نے پولیس کو مزید 10 بکتر بند گاڑیاں فراہم کرنے کی بھی منظوری دی۔

    خیبرپختونخوا کی کابینہ نے سمندر پار پاکستانیوں کے لیے نئے قانون کی منظوری دے دی ، جس میں سمندر پار پاکستانیوں کے لیے شکایات کمیشن کے قیام کی منظوری دی گئی ہے، جس کے سربراہ وزیر اعلیٰ ہوں گے۔

    اجلاس میں  پی ٹی آئی چیئرمین اور جماعت کے دیگر ارکان کے  ساتھ سامنے آنے والے رویے پر افسوس کا اظہار کیا گیا اور اس کی مذمت بھی  کی گئی۔

    اجلاس میں ہیومن رائٹس کمیشن کا حوالہ بھی دیا گیا اور کہا گیا کہ پارٹی کے بانی چیئرمین اور دیگر روپوش  لیڈرز کے ساتھ ملک دشمن رویہ بند کیا جائے۔

    اجلاس میں کشمیر اور فلسطین کی صورتحال پر بھی غور کیا گیا اور صوبائی اسمبلی سے منظور کی گئی قراردادیں وفاق کو بھجوانے کی منظوری بھی  دی گئی۔

    ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس کل  تک ملتوی کیا گیا ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک بھر میں مزید بارشوں کا الرٹ: این ڈی ایم اے کی پیشگوئی
    Next Article صوابی میں پیسکو اہلکاروں پر فائرنگ ،ایک اہلکار جاں بحق،اہلکار اور راہگیر زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

    جون 30, 2025

    سکردو سے گلگت جانے والے پشاور کے رہائشی 4 سیاح گاڑی سمت لاپتہ، تلاش جاری

    جون 30, 2025

    صدر مملکت نے فنانس بل 26-2025 کی منظوری دے دی

    جون 30, 2025

    عوام کیلئے ایک اور ریلیف ،حکومت کا بجلی بلوں سے صوبائی ’’الیکٹریسٹی ڈیوٹی‘‘ختم کرنے کا فیصلہ

    جون 30, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان کو عالمی ٹورازم برانڈ بنانے کی ہدایت

    جون 30, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.