Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ
    • بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار
    • گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت
    • پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال
    • سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت
    • انٹیلی جنس رپورٹ: خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد احتجاجی سرگرمیاں محدود رہیں
    • سوات میں سی ٹی ڈی اور پولیس کا آپریشن، 3 دہشتگرد ہلاک
    • امریکی سفارتخانے کی ناظم الاُمور نیٹلی اے بیکر کی جانب سے پشاور سانحہ پر گہرے دکھ اور ہمدردی کا اظہار
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،مزید 23 دہشتگرد ہلاک
    خاص خبریں مئی 21, 2026

    خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،مزید 23 دہشتگرد ہلاک

    Facebook Twitter Email
    Security forces kill 23 more terrorists in operations in different districts of Khyber Pakhtunkhwa
    ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود، بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد اور تیار شدہ دیسی ساختہ بم بھی برآمد کیے گئے،آئی ایس پی آر
    Share
    Facebook Twitter Email

    خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کے دوران اہم خارجی کمانڈر سمیت مزید  23 دہشتگرد اپنے انجام تک پہنچا دیئے گئے ۔

    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے دہشت گرد خطرات کے خاتمے اور خوارج نیٹ ورکس کو توڑنے کے لیے خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بنیادوں پر کارروائیوں کا سلسلہ مزید تیز کر دیا ہے ۔

    آئی ایس پی آر کا بتانا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے یہ کارروائیاں گزشتہ 48 گھنٹوں کے کے دوران دتہ خیل، سپین وام اور بنوں سمیت مختلف حساس علاقوں میں انٹیلی جنس اطلاعات کی بنیاد پر کیں ۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خوارج کے متعدد ٹھکانوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 23 دہشت گردوں  ہلاک کردیئے گئے ۔

    آئی ایس پی آر کا مزید کہنا ہے کہ ہلاک دہشتگردوں میں خوارجی گروہ کا اہم سرغنہ جان میر عرف طور ثاقب بھی شامل ہے ۔

    ہلاک دہشتگرد جان میر عرف طور ثاقب سکیورٹی فورسز کو متعدد دہشت گرد کارروائیوں میں مطلوب تھا اور حکومت نے اس کے سر کی قیمت بھی مقرر کر رکھی تھی، وہ سکیورٹی اہلکاروں اور بے گناہ شہریوں کے قتل سمیت کئی دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث رہا تھا ۔

    آئی سکیورٹی فورسز نے ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ، گولہ بارود، بڑی مقدار میں دھماکا خیز مواد اور تیار شدہ دیسی ساختہ بم بھی برآمد کیے، علاوہ ازیں علاقے میں سرچ اور کلیئرنس آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے زیر استعمال زیرِ زمین سرنگوں اور بنکروں کے پیچیدہ نیٹ ورک کو بھی دریافت کرکے تباہ کر دیا گیا ۔

    آئی ایس پی آر نے مزید کہا کہ علاقوں میں کلیئرنس اور سرچ آپریشن جاری ہیں جبکہ ’عزمِ استحکام‘ وژن کے تحت سکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک اپنی کارروائیاں پوری شدت سے جاری رکھیں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleدہشت گردی کے خلاف جنگ پوری قوت کے ساتھ جاری رہے گی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    Next Article مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان کردار ادا کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    افغانستان سے ایران منشیات سمگلنگ: طالبان رجیم میں چار گنا تشویشناک اضافہ

    اکتوبر 15, 2026

    بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3: مستونگ میں 2 دہشت گرد ہلاک، 104 غیرقانونی افغان شہری گرفتار

    اکتوبر 15, 2026

    گورنر خیبرپختونخوا کی محکمہ اطلاعات کو مثبت تشخص اجاگر کرنے اور منفی پروپیگنڈے کا جواب دینے کی ہدایت

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور سکول سانحہ: ریسکیو حکام اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے ابتدائی رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

    اکتوبر 15, 2026

    سی پیک مغربی روٹ: بلوچستان میں 310 ارب کے منصوبے، 718 کلومیٹر شاہراہوں پر پیشرفت

    اکتوبر 15, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.