Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, مئی 25, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خضدار سکول بس حملہ میں زخمی مزید 2 طالبات شہید، 8 طلبا سمیت مجموعی تعداد 10 ہوگئی
    • بھارتی کشیدگی کے دوران مختلف ممالک کی حمایت پر اظہار تشکر کیلئےوزیر اعظم ترکیہ روانہ
    • پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آندھی اور طوفان سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی، 90 زخمی
    • پی ایس ایل 10 کا فائنل آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا
    • کوہستان کرپشن سکینڈل، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اکاؤنٹنٹ جنرل کے تبادلے پر برہمی کا اظہار
    • ڈی پورٹ پاکستانیوں کے پاسپورٹ منسوخ کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ
    • پی ایس ایل 10 کا فائنل کل لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا
    • بارش اور طوفان نے پنجاب میں تباہی مچا دی،7 افراد جاں بحق، 41 زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور میں دہشت گردوں کی پولیس پر فائرنگ سے 1 اہلکار شہید ایک زخمی
    اہم خبریں

    پشاور میں دہشت گردوں کی پولیس پر فائرنگ سے 1 اہلکار شہید ایک زخمی

    فروری 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Firing on Police in Peshawar killed one policeman
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں موٹرسائیکل پر سوار دہشت گردوں نےابابیل فورس پر فائرنگ کر دی جس سے ایک اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔

    ذرائع کےمطابق گلبہار کے علاقے اعجاز آباد میں رات گئے ابابیل فورس کے اہلکارناکہ بندی کئے ہوئے تھے کہ تھانہ پھندوکی حدودمیں موٹرسائیکل سواروں نے پولیس فائرنگ کردی،جس سے ایک اہلکار موقع پر ہی شہید جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔

    پولیس کا کہنا ہےکہ اہلکاروں نے مشکوک موٹر سائیکل سواروں کو رکنے کا اشارہ کیا،نہ رکنے پر تعاقب کیا،جس پرملزمان نےفائرنگ کی۔ دونوں پولیس  اہلکارتھانہ گلبہارمیں تعینات تھے،زخمی اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔

    شہید اہلکارکی نماز جنازہ جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن میں پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کردی گئی،جس میں ایس ایس پی آپریشنزکاشف آفتاب عباسی سمیت اعلی حکام لواحقین اور پولیس افسران واہلکاروں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمردان میں پولیس پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایس پی شہید
    Next Article پشاور:موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سےابابیل فورس کا اہلکار شہید،ایک زخمی
    Web Desk

    Related Posts

    خضدار سکول بس حملہ میں زخمی مزید 2 طالبات شہید، 8 طلبا سمیت مجموعی تعداد 10 ہوگئی

    مئی 25, 2025

    بھارتی کشیدگی کے دوران مختلف ممالک کی حمایت پر اظہار تشکر کیلئےوزیر اعظم ترکیہ روانہ

    مئی 25, 2025

    پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آندھی اور طوفان سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی، 90 زخمی

    مئی 25, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خضدار سکول بس حملہ میں زخمی مزید 2 طالبات شہید، 8 طلبا سمیت مجموعی تعداد 10 ہوگئی

    مئی 25, 2025

    بھارتی کشیدگی کے دوران مختلف ممالک کی حمایت پر اظہار تشکر کیلئےوزیر اعظم ترکیہ روانہ

    مئی 25, 2025

    پنجاب اور خیبرپختونخوا میں آندھی اور طوفان سے جاں بحق افراد کی تعداد 19 ہوگئی، 90 زخمی

    مئی 25, 2025

    پی ایس ایل 10 کا فائنل آج لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان کھیلا جائیگا

    مئی 25, 2025

    کوہستان کرپشن سکینڈل، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اکاؤنٹنٹ جنرل کے تبادلے پر برہمی کا اظہار

    مئی 24, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.