Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, اکتوبر 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
    • سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع
    • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے
    • 24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت
    • ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور
    • ایشین گیمز اختتام پذیر، چین بازی لے گیا، پاکستان 10 میڈلز کے ساتھ 29ویں نمبر پر رہا
    • وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کردیا
    • وزیر داخلہ محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، گورنر راج یا ایمرجنسی کی صورت میں آئینی کردار ادا کرنے پر اتفاق
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی
    اہم خبریں جولائی 3, 2026

    ملک بھر میں مون سون کی پہلی بارشیں،مختلف واقعات میں 17 افراد جاں بحق، 41 زخمی

    Facebook Twitter Email
    First monsoon rains across the country: 17 dead, 41 injured in various incidents.
    خیبرپختونخوا میں 9، پنجاب میں 4 اور بلوچستان میں 4 افراد جاں بحق ہوئے، این ڈی ایم اے رپورٹ جاری
    Share
    Facebook Twitter Email

    نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے مون سون کی ابتدائی بارشوں ک دوران جانی و مالی نقصانات کی رپورٹ جاری ، این ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں کے باعث ملک کے مختلف علاقوں میں مختلف واقعات سامنے آئے ، جن میں 17 افراد جاں بحق جبکہ 41 زخمی ہوئے ہیں ۔

    اسلام آباد: این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے دورران ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 افراد زخمی ہوئے ۔

    این ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ 26 جون سے اب تک بارشوں سے متعلق مختلف حادثات میں مجموعی طور پر 17 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جب کہ 41 افراد زخمی ہوئے ہیں ۔

    این ڈی ایم اے کی رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ بارشوں کے دوران جاں بحق افراد میں 8 بچے، 5 مرد اور 4 خواتین شامل ہیں، دوسری جانب صوبہ وار اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ خیبرپختونخوا میں 9، پنجاب میں 4 اور بلوچستان میں 4 افراد جاں بحق ہوئے جب کہ زخمیوں میں خیبرپختونخوا کے 26، پنجاب کے 9 اور بلوچستان کے 6 افراد شامل ہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleآیت اللہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کی تقریب میں افغان طالبان اور ان کے مخالفین کی بھی شرکت
    Next Article ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، ڈیرہ اسماعیل خان میں 3 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

    اکتوبر 5, 2026

    سرکاری حج سکیم: دوسری قسط کی وصولی آج رات سے شروع

    اکتوبر 5, 2026

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کل پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

    اکتوبر 5, 2026

    24 سال بعد نیشنل ہاؤسنگ پالیسی کا باضابطہ اجرا، بے گھر افراد کو چھت فراہمی میں پیش رفت

    اکتوبر 5, 2026

    ہیلتھ سیکٹر میں خود انحصاری: ایس آئی ایف سی کی اصلاحات سے برآمدات بڑھانے کے اقدامات پر غور

    اکتوبر 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.