Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, مارچ 25, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
    • پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی
    • پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
    • وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال
    • وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا
    • خلیج میں اصل کشمکش. تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    • پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے، صدر مملکت کی ہدایت
    • محسن نقوی کی پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا
    اہم خبریں

    حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

    مارچ 25, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Flight schedule for Hajj 2026 released
    حج پروازوں کی تفصیلات وزارت کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہوں گی، وزارت مذہبی امور
    Share
    Facebook Twitter Email

    وزارت مذہبی امور نے حج 2026 کے لیے پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا، پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا ۔

    اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان سے حج پروازوں کا آغاز 18 اپریل سے ہوگا ۔

    اعلامیہ میں وزارت مذہبی امور کی جانب سے عازمین حج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پاک حج موبائل ایپ کے ذریعے اپنی پرواز کی تمام معلومات حاصل کریں ۔

    اعلامیہ کے مطابق حج پرواز کی معلومات وزارت کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے، عازمین حج کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ آئندہ اعلانات کے لیے پاک حج 2026 موبائل ایپ دیکھتے رہیں ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی

    مارچ 25, 2026

    پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

    مارچ 25, 2026

    وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال

    مارچ 25, 2026

    Comments are closed.

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حج 2026 کے لئے پروازوں کا شیڈول جاری کردیا گیا

    مارچ 25, 2026

    پی آئی اے کا 6 سال بعد لندن کیلیے براہ راست فلائٹ آپریشن؛ پہلی پرواز 29 مارچ کو اسلام آباد سے روانہ ہو گی

    مارچ 25, 2026

    پشاور: تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں فائرنگ، دو نوجوان قتل، پڑوسی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

    مارچ 25, 2026

    وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال

    مارچ 25, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں امن کیلیے پاکستان کی کوششوں سے آگاہ کیا

    مارچ 25, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.