Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, جنوری 29, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری
    • کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع
    • سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز
    • ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا
    • ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں
    • بنوں میں عسکریت پسندوں کے ٹیکنالوجی سے لیس حملے
    • لکی مروت: پولیس چھاپے کے دوران ایس ایچ او زخمی، عباسہ خٹک میں سولر ٹیوب ویل پر دھماکہ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » قذافی اسٹیڈیم:پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کل ہوگی
    اہم خبریں

    قذافی اسٹیڈیم:پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کل ہوگی

    فروری 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Gaddafi Stadium The opening ceremony of the ninth edition of Pakistan Super League will be held tomorrow
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کل قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگی جس میں  اپنی آواز کا جادو جگاکر پاکستان کے نامور گلوکار تقریب کو چار چاند لگائیں گے

    17فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کی افتتاحی تقریب کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرپی ایس ایل کے آفیشل ہینڈل کی جانب سے اس شاندار تقریب کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں۔17فروری کو ہونے والی اس افتتاحی تقریب کا آغاز کل شام 06:30بجے ہوگا جبکہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شائقین کرکٹ کی آمد کا سلسلہ دوپہر 03:30بجے شروع ہوجائے گا۔

    افتتاحی تقریب میں گلوکار علی ظفر، آئمہ بیگ، عارف لوہار اور نوری پرفارم کریں گے۔ اس کے علاوہ افتتاحی تقریب میں آتش بازی اور لیزر شو کا اہتمام بھی کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ 14فروری کو ریلیز ہونے والا پی ایس ایل 9کا ترانہ گلوکار علی ظفراور آئمہ بیگ نے ہی پیش کیا ہے۔

    :پاکستان سپر لیگ Gaddafi Stadium opening ceremony Pakistan Super League افتتاحی تقریب قذافی اسٹیڈیم
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleحزب اللہ:5بچوں سمیت 10افراد کی شہادت پر اسرائیل کو قیمت چکانے کی دھمکی
    Next Article پاکستانی انتخابات میں امریکا کا مبینہ دھاندلی کے الزامات پر اظہار تشویش
    Mahnoor

    Related Posts

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وادی تیراہ میں کوئی فوجی آپریشن نہیں، صرف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائیاں جاری ہیں: طلال چودھری

    جنوری 28, 2026

    کوہستان اسکینڈل: نیب کی یکمشت 4 ارب 5 کروڑ روپے کی ریکوری قومی خزانے میں جمع

    جنوری 28, 2026

    سوات: تعلیمی اداروں کیلئے تھریٹ الرٹ جاری، سکیورٹی انتظامات مزید مؤثر بنانے کیلئے رابطہ تیز

    جنوری 28, 2026

    ایران کے ساتھ کشیدگی، امریکی بحری بیڑا مشرقِ وسطیٰ پہنچ گیا

    جنوری 27, 2026

    ملکی بحران اور حکومتی شاہ خرچیاں

    جنوری 27, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.