پشاور(شوبزڈیسک ) نامور کامیڈین اور اسٹیج اداکار نسیم وکی نے ایک نجی چینل سے بات چیت میں کہا کہ اسٹیج پہ زیادہ تر وہ لڑکیاں اور خواتین رقص کرتی ہیں جو اپنے گھریلو اخراجات پورے کرنے کیلئے مجبور شوبز میں آتی ہیں اگر ان پہ پابندی عائد کردی جائے تو انکے گھر میں فاقے پڑجاہیں نسیم وکی نے مزید کہا کہ آج تک کسی کو بطور رقاصہ متعارف نہیں کروایا اور نہ اپنے بچوں کو شوبز میں لانے کا کبھی سوچا کیونکہ شوبز میں جو ھوتا اور کیا جاتا ھے اس سے اپنی اولاد کو دور رکھنا چاھتا ھوں ھمیشہ عزت سے کام کیا اور تہذیب وتمدن کو مدنظر رکھا نسیم وکی نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ 80 فیصد لڑکیاں اسٹیج ڈراموں پہ رقص کرنے کو خیر باد کہہ چکی ہیں جسکا دلی خیر مقدم کرتا ھوں۔۔۔
جمعرات, جنوری 22, 2026
بریکنگ نیوز
- کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
- اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی
- پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
- افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
- پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی
- پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
- مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
- ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار

