Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 22, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا
    • سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا
    • کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید
    • خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف
    • پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط
    • واشنگٹن ڈی سی: پاک-امریکہ ٹیک کنیکٹ 2026 کے تیسرے ایڈیشن کا انعقاد
    • خیبرپختونخوا میں گونر کی جانب سے ڈپٹی کمشنرز کو ایم پی او کے تحت گرفتاری اور نظر بندی کے اختیارات تفویض
    • بلوچستان کی پہلی ڈیجیٹل سٹیل ملز فعال، یومیہ 500 ٹن سریا تیار کرنے کی صلاحیت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • خاص خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » تھیٹر میں رقص کرنیوالی لڑکیاں مجبوری کے تحت شوبز میں آتی ہیں، نسیم وکی
    میگزین اکتوبر 7, 2025

    تھیٹر میں رقص کرنیوالی لڑکیاں مجبوری کے تحت شوبز میں آتی ہیں، نسیم وکی

    Facebook Twitter Email
    Girls who dance in theater enter showbiz under compulsion, says Naseem Vicky
    شوبز میں جو ھوتا اور کیا جاتا ھے اس سے اپنی اولاد کو دور رکھنا چاھتا ھوں، نامور کامیڈین
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور(شوبزڈیسک ) نامور کامیڈین اور اسٹیج اداکار نسیم وکی نے ایک نجی چینل سے بات چیت میں کہا کہ اسٹیج پہ زیادہ تر وہ لڑکیاں اور خواتین رقص کرتی ہیں جو اپنے گھریلو اخراجات پورے کرنے کیلئے مجبور شوبز میں آتی ہیں اگر ان پہ پابندی عائد کردی جائے تو انکے گھر میں فاقے پڑجاہیں نسیم وکی نے مزید کہا کہ آج تک کسی کو بطور رقاصہ متعارف نہیں کروایا اور نہ اپنے بچوں کو شوبز میں لانے کا کبھی سوچا کیونکہ شوبز میں جو ھوتا اور کیا جاتا ھے اس سے اپنی اولاد کو دور رکھنا چاھتا ھوں ھمیشہ عزت سے کام کیا اور تہذیب وتمدن کو مدنظر رکھا نسیم وکی نے ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ 80 فیصد لڑکیاں اسٹیج ڈراموں پہ رقص کرنے کو خیر باد کہہ چکی ہیں جسکا دلی خیر مقدم کرتا ھوں۔۔۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسابق سینیٹر مشتاق احمد کو اسرائیلی قید سے رہا کردیا گیا، اسحاق ڈار کی تصدیق
    Next Article ھماری معاشرتی سچی کہانیاں اور خیبر ٹیلیویژن کا سیرئل۔ ( ازغل)
    webdesk

    Related Posts

    اکیسویں صدی کی بڑی سفارتکاری۔اعجاز یوسفزئی

    اپریل 8, 2026

    بیرون ملک مقیم معروف ڈاکٹروں کے پرائویٹ کلینکس میں سادہ لوح مریضوں کو دھوکہ دیکر لوٹا جانے کا انکشاف۔۔۔

    جنوری 22, 2026

    امریکہ نے پشتونوں کی نسل کشی میں بنیادی کردار ادا کیا ھمارے مشران کے قتل اور ٹقافت کو ختم کرنے کیلئے ھرحربہ ازمایا۔۔ جمال شاہ۔۔

    جنوری 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کا وہ ستارہ جس نے موت کو للکارا

    اکتوبر 22, 2026

    سہ فریقی ون ڈے سیریز، سری لنکا نے انگلینڈ کا 429 رنز کا ہدف پورا کرکے ناممکن کو ممکن بنادیا

    اکتوبر 22, 2026

    کرک میں سی ٹی ڈی کے سرچ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک، مقابلے کے دوران ڈی ایس پی سمیت 4 اہلکار شہید

    اکتوبر 22, 2026

    خیبر پختونخوا میں تعلیم ،صحت، امن سمیت عوامی فلاح کے تمام امور نظر انداز کئےگئے، وزیر اعظم شہبازشریف

    اکتوبر 22, 2026

    پاکستان، قطر، ترکیہ اور انڈونیشیا کے درمیان دوحہ میں” بدر” مفاہمتی یادداشت پر دستخط

    اکتوبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.