پشاور( شوبزڈیسک ) خیبرٹیلی ویژن کا مقبول ترین میوزیکل پروگرام ( شینو مینو شو ) سیزن 3 عنقریب خیبر کی اسکرین پہ دوبارہ دیکھا جائے گا دنیا بھر میں مقیم پشتونوں کے پرزور اصرار کو مدنظر رکھتے ھوئے یہ شو دوبارہ شروع کیا جارھا ھے اس شو کی میزبان مینہ شمس اور سیدرحمان شینو ماما ہیں جبکہ عالمی شہرت یافتہ رباب نواز شاھد ملنگ اپنے آرکسٹرا کے ھمراہ شو کا حصہ ھونگے شینو مینو شو کو مزید دلچسپ بنانے کی غرض سے اس میں ایک مزاحیہ خاکہ ( بابو ببو) بھی شامل ھوگا جو ناظرین کو صاف ستھری تفریح فراھم کریگا اس میگا شو کا خوبصورت سٹ بھی تیاریوں کے آخری مراحل میں ھے ۔۔۔
جمعرات, جنوری 22, 2026
بریکنگ نیوز
- بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ الرٹ
- کوہاٹ کے مرکزی بازار میں افغان مہاجرین کی غیر قانونی دکانیں سیل
- کراچی: گل پلازہ آتشزدگی، 48 افراد کا پوسٹ مارٹم مکمل، 86 افراد تاحال لاپتہ، آپریشن جاری
- کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ
- اسلام آباد: گھر میں گیس لیکج سے دھماکہ، 5 افراد زخمی
- پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
- افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
- پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی

