Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    ہفتہ, دسمبر 13, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • ملک معاشی بحران سے نکل چکا، اصلاحات سے گڈ گورننس میں اضافہ ہو گا، وزیر اعظم شہبازشریف
    • قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر
    • بنوں میں دکان پر کواڈکاپٹر ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی
    • کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی برتری کے ساتھ ختم، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی
    • پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی
    • گلگت بلتستان میں انتخابات کا شیڈول جاری، پولنگ 24 جنوری کو ہوگی، الیکشن کمیشن جی بی
    • خیبرپختونخوا کابینہ نے محکمہ تعلیم میں اساتذہ کے لیے ای ٹرانسفر پالیسی 2025 کی منظوری دیدی
    • بھارت نے 11 پاکستانی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خیبرنیٹ ورک اسلام آباد سینٹر کا دورہ
    اہم خبریں

    گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خیبرنیٹ ورک اسلام آباد سینٹر کا دورہ

    نومبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi visited Khyber Network Islamabad Center
    خیبرپختونخوا حکومت کو صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر توجہ دینا چاہیے،گورنر فیصل کنڈی
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے خیبرنیٹ ورک اسلام آباد سینٹر کا دورہ کیا اور اس موقع پر ڈائریکٹر ایڈیٹوریل پالیسی خیبر نیوز اور سینئر صحافی حسن خان سے ان کے دفتر میں ملاقات کلی ۔

    گورنر فیصل کریم کنڈی نے حسن خان  کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر تعزیت اور فاتحہ خوانی بھی کی ۔

    اس موقع پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم نے  صوبے کے مسائل پر خیبر نیوز سے خصوصی گفتگو بھی کی ہے ۔

    فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ امن و امان خیبر پختونخوا کا سب سے بڑا مسئلہ ہے لیکن صوبائی حکومت اس اہم ترین مسئلے پر توجہ نہیں دے رہی ہے ۔

    انھوں نے کہا کہ صوبے کے دیگر مسائل میں سے یونیورسٹیز کو بھی کئی مسائل کا سامنا ہے ،صوبے میں 34 یونیورسٹیز ہیں اور ان میں سے 26 یونیورسٹیز میں وائس چانسلر تاحال تعینات نہیں کئے گئے ہیں ۔

    گورنر خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو چاہیے کہ وہ اس حوالے سے گورنر ہاوس کو پروپوزل بھیجے تاکہ وائس چانسلز کی تعیناتی کی جا سکے ۔

    انھوں نے یہ بھی کہا کہ خٰبر پختونخو ا کی یونیورسٹیز کو فنڈز کا مسئلہ بھی درپیش ہے اور اس معاملے پر بھی صوبائی حکومت کو فوری توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔

     

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجلیل شبنم اور جیند خان کا ٹکڑا دیکھئے( ۔ خیبر بیٹس فیوژن )
    Next Article پشاور، غیر قانونی پٹرول پمپس، تجاوزات اور رکشہ سٹینڈز کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    ملک معاشی بحران سے نکل چکا، اصلاحات سے گڈ گورننس میں اضافہ ہو گا، وزیر اعظم شہبازشریف

    دسمبر 13, 2025

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    دسمبر 13, 2025

    بنوں میں دکان پر کواڈکاپٹر ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی

    دسمبر 13, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    ملک معاشی بحران سے نکل چکا، اصلاحات سے گڈ گورننس میں اضافہ ہو گا، وزیر اعظم شہبازشریف

    دسمبر 13, 2025

    قومی استحکام کو نقصان پہنچانے والے عناصر سے نمٹنے کیلئے مکمل تیار ہیں،چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر

    دسمبر 13, 2025

    بنوں میں دکان پر کواڈکاپٹر ڈرون حملہ، 3 افراد جاں بحق، ایک شخص زخمی

    دسمبر 13, 2025

    کراچی میں 35ویں نیشنل گیمز پاکستان آرمی کی برتری کے ساتھ ختم، چیف آف ڈیفنس فورسز عاصم منیر نے فاتح پاکستان آرمی کو ٹرافی پیش کی

    دسمبر 13, 2025

    پشاور: فیڈرل کانسٹیبلری ہیڈکوارٹر پر خودکش حملے میں ملوث دہشت گرد نیٹ ورک کی نشاندہی ہوگئی

    دسمبر 13, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.