پشاور( حسن علی شاہ سے) منتخب کلاسیکل پشتو گیتوں اور فوک رومانوی نغمات پہ مبنی میوزیک شو۔۔ خیبر بیٹس فیوژن رواں سہ ماہی میں بھی خیبر ٹی وی پہ ھفتہ وار نشر کیا جاتا ھے جس میں سینئر سنگر جلیل شبنم اور جنید خان اپنی خوبصورت آوازوں کا جادو جگاتے ہیں جنید خان چونکہ سنگر بھی ہیں اور اس شو کی میزبانی کے فرائض بھی احسن طور پہ ادا کررھے ہیں خیبر ٹی وی اسلام اسلام آباد سٹوڈیو سے یہ شو نشر کیا جاتا ھے جسے شایقین موسیقی بہت پسند کرتے ہیں ۔
اتوار, جون 15, 2025
بریکنگ نیوز
- ایران: عالمی طاقتوں کی بند گلی
- ایران سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل کر لیا،وزير خارجہ اسحاق ڈار
- وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا اعلان کردیا
- پاکستان کی خارجی حکمتِ عملی کا نیا امتحان
- میدان جنگ میں ایران کی ناکامیاں اور سفارتی سطح پر تنہائیاں
- مردان: علاقہ فاطمہ میں پسند کی شادی کرنے والے میاں بیوی قتل
- پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے میں مشترکہ آپریشن کے دوران خوارجی دہشتگرد مولوی نذیر ہلاک
- ایران نے اسرائیلی حملوں میں امریکہ کو برابر کا شریک ٹھہرادیا