Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, اگست 8, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • خیبر نیٹ ورک کی معروف اینکر شبانہ(سپنا خان) اور ان کی فیملی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی
    • آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ہری پور میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا
    • وزیراعظم شہبازشریف کا نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں برآمدات 2.7 ارب ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار
    • بڑھتی آبادی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے صوبوں سے مل کر قومی پالیسی بنائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
    • مقبول ہونے کی بات بار بار کی جاتی ہے مگر پاپولر ہونے کا مطلب بے گناہی نہیں، شیطان بھی پاپولر ہے، وزیر مملکت داخلہ
    • بجلی کی قیمت میں مزید کمی کا نوٹیفکیشن جاری
    • اسٹاک مارکیٹ کی پرواز
    • یومِ استحصال کشمیر پر خیبر اور کےٹو ٹی وی کے خصوصی مارننگ شوز
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ہندو برادری کے افراد کو صدر اور وزیر اعظم کی جانب سےہولی تہوار کے موقع پر مبارکباد
    اہم خبریں

    ہندو برادری کے افراد کو صدر اور وزیر اعظم کی جانب سےہولی تہوار کے موقع پر مبارکباد

    مارچ 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Greetings from the President and the Prime Minister to the members of the Hindu community on the occasion of Holi festival
    Share
    Facebook Twitter Email

    ہندو برادری کے افراد کو صدر اور وزیر اعظم نے ہولی تہوار کے موقع پر مبارکباد دی

    ہندو برادری کوصدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نےرنگوں کے تہوار ہولی پر مبارکباد دی ہے۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت آصف علی زرداری نےکہا کہ ہولی برائی کی شکست اورنیکی کی فتح پرخوشی کا تہوار ہے، پاکستان کیلئے ہندو برادری کی خدمات قابل ستائش ہیں، تمام مذاہب سےتعلق رکھنے والوں کا پاکستان خوبصورت گلدستہ ہے۔آصف علی زرداری کے مطابق پاکستان کا آئین مذہبی آزادی کی ضمانت دیتا ہے،سب مل کر آئیں ملکی ترقی، خوشحالی باہمی اتحاد سے نام پاکستان کا روشن کریں۔

    دوسری طرف وزیراعظم شہباز شریف نے ہولی تہوار کےموقع پر پیغام میں کہا کہ ہندو برادری کو ہولی کےرنگوں کے تہوار کی مبارکباد پیش کرتا ہوں،معاشرے کی کثیرالنسلی،لسانی،ثقافتی اورمذہبی خصوصیات پر ہمیں فخرہے۔شہبازشریف نے کہا کہ آئیے یہ دن ہم اپنے اختلافات کو طاقت میں بدلنےکےعزم کے ساتھ منائیں، ہم سب کیلئے بہار کی آمدنئی شروعات، امید اور خوشی لےکر آئے، تہوار کی خوشی منانے والوں کو ہولی کی بہت مبارک ہو۔

    Holi festival ہولی تہوار
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleعماد وسیم نے انٹرنیشل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لے لیا
    Next Article مخصوص نشستوں پر حلف برداری کا معاملہ،عدالت اپوزیشن جماعتیں جاپہنچیں
    Mahnoor

    Related Posts

    خیبر نیٹ ورک کی معروف اینکر شبانہ(سپنا خان) اور ان کی فیملی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

    اگست 7, 2025

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ہری پور میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں برآمدات 2.7 ارب ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار

    اگست 7, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    خیبر نیٹ ورک کی معروف اینکر شبانہ(سپنا خان) اور ان کی فیملی کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی

    اگست 7, 2025

    آئی جی خیبر پختونخوا ذوالفقار حمید نے ہری پور میں نئی پولیس لائنز کا افتتاح کردیا

    اگست 7, 2025

    وزیراعظم شہبازشریف کا نئے مالی سال کے پہلے مہینے میں برآمدات 2.7 ارب ڈالرز تک پہنچنے پر اطمینان کا اظہار

    اگست 7, 2025

    بڑھتی آبادی کے مسائل سے نمٹنے کیلئے صوبوں سے مل کر قومی پالیسی بنائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

    اگست 7, 2025

    مقبول ہونے کی بات بار بار کی جاتی ہے مگر پاپولر ہونے کا مطلب بے گناہی نہیں، شیطان بھی پاپولر ہے، وزیر مملکت داخلہ

    اگست 7, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.