Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اگست 10, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • جنرل باجوہ کی توسیع پی ٹی آئی کی سب سے بڑی غلطی تھی، پوری قوم سے معافی مانگتے ہیں، اسد قیصر
    • خیبرپختونخوا کا صحت انصاف کارڈ یا "صحت کرپشن کارڈ”؟
    • اسلام آباد ائیرپورٹ کے 8 دن تک بند رہنےکی خبریں درست نہیں، ترجمان ائیرپورٹ اتھارٹی
    • یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ملک بھر میں جشن کا سماں
    • پاکستان اور ترکیہ کی غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت
    • مستونگ:کوئٹہ سے پشاور جانے والی ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں، 4 مسافر زخمی
    • کراچی میں ٹریفک حادثات تھم نہ سکے، ڈمپر کی ٹکر سے بہن بھائی جاں بحق، والد زخمی، مشتعل شہریوں نے 7 ڈمپر جلاڈالے
    • فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ امریکہ، اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » گوادر:پاکستان کی بیٹیاں سیلاب متاثرین کی خدمت میں مصروف
    اہم خبریں

    گوادر:پاکستان کی بیٹیاں سیلاب متاثرین کی خدمت میں مصروف

    مارچ 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Gwadar The daughters of Pakistan are busy serving the flood victims
    Share
    Facebook Twitter Email

    گوادر میں پاکستان کی بیٹیاں سیلاب متاثرین کی خدمت میں مصروف ہیں

     پاک آرمی کی جانب سے ضلع گوادر کےسیلاب زدہ علاقوں میں موبائل میڈیکل ٹیمیں اور میڈیکل کیمپس لگائے گئے ہیں۔ سیلاب زدہ لوگوں کے علاج معالجہ میں پاک فوج کی میڈیکل ٹیم مصروف عمل ہیں،اب تک میڈیکل کیمپ میں ہزاروں لوگوں کو طبی امداد کے ساتھ ساتھ مفت ادویات بھی فراہم کی جاچکی ہیں۔پاک آرمی کے افسران کی ڈاکٹر بیگمات بھی اس موقع پر گوادر ضلع کے مختلف علاقوں میں مصیبت زدہ بھائیوں بہنوں کے علاج معالجہ میں رضاکارانہ طور پر مصروف ہیں

    جن میں ڈاکٹر افشاں اور ڈاکٹرزینب بھی شامل ہیں،ڈاکٹر زینب پاک فوج میں خدمات انجام دینے والے لیفٹیننٹ کرنل کی اور میجر کی ڈاکٹر افشاں زوجہ ہیں۔اس مشکل گھڑی میں انسانی جذبے سےسرشارڈاکٹر افشاں اور زینب سیلاب متاثرین کی خدمت کررہی ہیں اور علاج 1500 سے زیادہ مریضوں کا کر چکی ہیں

    ڈاکٹر زینب کے مطابق گوادر کے لوگ ہمارے اپنے لوگ ہیں، ہماری انہیں ضرورت تھی اور یہ میرا فرض تھا۔ پاک آرمی کی میڈیکل ٹیمیں بارشوں کے بعد مختلف بیماریوں کے خدشات کے پیش نظر سول انتظامیہ کے ساتھ مل کر لوگوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہیں۔ ضلع گوادر میں پچھلے پانچ دن سےڈاکٹر افشاں بزرگ، خواتین اور بچوں کی دیکھ بھال کر رہی ہیں ،ڈاکٹر افشاں کے مطابق گوادر کے لوگوں کو مصیبت کی گھڑی میں انکی ضرورت ہے۔ڈاکٹر زینب اور ڈاکٹر افشاں جیسی بیٹیوں پر پاکستان کو فخر ہے،اپنے مصیبت زدہ بھائیوں بہنوں اور بچوں کی خدمت میں ڈاکٹر افشاں اور زینب پیش پیش ہیں۔

    flood victims Gwadar سیلاب متاثرین گوادر
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleصحت کارڈ اور رمضان پیکج،وزیراعلی خیبرپختونخوا کا اجلاس طلب
    Next Article وزیر اعظم شہباز شریف کا اسحاق ڈار کو خارجہ امور ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ
    Mahnoor

    Related Posts

    جنرل باجوہ کی توسیع پی ٹی آئی کی سب سے بڑی غلطی تھی، پوری قوم سے معافی مانگتے ہیں، اسد قیصر

    اگست 10, 2025

    اسلام آباد ائیرپورٹ کے 8 دن تک بند رہنےکی خبریں درست نہیں، ترجمان ائیرپورٹ اتھارٹی

    اگست 10, 2025

    یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ملک بھر میں جشن کا سماں

    اگست 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    جنرل باجوہ کی توسیع پی ٹی آئی کی سب سے بڑی غلطی تھی، پوری قوم سے معافی مانگتے ہیں، اسد قیصر

    اگست 10, 2025

    خیبرپختونخوا کا صحت انصاف کارڈ یا "صحت کرپشن کارڈ”؟

    اگست 10, 2025

    اسلام آباد ائیرپورٹ کے 8 دن تک بند رہنےکی خبریں درست نہیں، ترجمان ائیرپورٹ اتھارٹی

    اگست 10, 2025

    یومِ آزادی کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں، ملک بھر میں جشن کا سماں

    اگست 10, 2025

    پاکستان اور ترکیہ کی غزہ پر قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مذمت

    اگست 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.