Latest Urdu news from Pakistan - Peshawar, Lahore, Islamabad

وزیر اعظم شہباز شریف کا اسحاق ڈار کو خارجہ امور ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیر اعظم شہباز شریف کا اسحاق ڈار کو خارجہ امور ٹیم میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیا

وزیر اعظم شہباز شریف سے اسحاق ڈار، طارق فاطمی نے ملاقات کی۔ ملاقات میںنگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور سیکرٹری خارجہ سائرس قاضی بھی موجود تھے۔ خارجہ امور کی ٹیم نے وزیر اعظم شہباز شریف کو بریفنگ دی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں اسحاق ڈارکو خارجہ امور دیئے جانے کا امکان ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف جلد دوست ممالک کے دورے بھی کریں گے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.