پشاور،( شوبزڈیسک، ) معروف ٹک ٹاکر ڈولفن آیان نے خیبر ٹی وی پہ آج سے کچھ عرصہ قبل نشر کئے گئے سیرئل( نیمگڑے روح ) میں کراس جینڈر کا سنجیدہ رول کیا تھا ڈولفن نے کی زندگی کی اصل کہانی اپنے اس کردار کو قرار دیا ھے انہوں نے اظہار بوبی کے بارے کہا کہ انکی ڈایریکشن میں بطور اداکار کام کرنیکا اولین تجربہ تھا ان سےبہت کچھ سیکھا وہ ایک کہنہ مشق پروڈیوسر لکھاری اداکار اور شفیق انسان بھی ہیں جب بھی دوبارہ مجھے موقع ملا تو میری خوش بختی ھوگی۔
جمعرات, جنوری 22, 2026
بریکنگ نیوز
- پاک فوج پر بلا وجہ تنقید کیوں؟
- افغانستان: زوال کی ایک اور داستان
- پاکستان کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کا اعلان، ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت قبول کرلی
- پاکستان کا آئی سی سی کو خط، بنگلہ دیش کے بھارت نہ جانے کے فیصلے کی حمایت
- مہمند میں افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن، درجن بھر دکانیں سیل، متعدد افراد گرفتار
- ٹرمپ کا افغانستان سے انخلا پر سخت تنقید، بگرام ایئر بیس چھوڑنا بڑی غلطی قرار
- اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس، التوا کیخلاف درخواست پر حکومت اور الیکشن کمیشن سے جواب طلب
- پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدوں پر دستخط ہو گئے

