Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, ستمبر 1, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • اسلام آباد میں موسلادھار بارش، بارہ کہو پانی میں ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری
    • سہ فریقی سیریز، افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دیدی
    • وزير خارجه اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب امیر متقی کو فون، زلزلہ زدگان کی ہرممکن مدد کی پیشکش
    • شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری، جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت
    • سینئر اداکار اور کامیڈین انور علی انتقال کر گئے
    • خیبر پختونخواہ میں دہشت گردی: افغان حکومت کے پس پردہ عناصر بے نقاب
    • بین الاقوامی میڈیا کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت پر اظہارِ اعتماد
    • افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ, تحریر: ڈاکٹر حمیرا عنبرین
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » اسلام آباد میں موسلادھار بارش، بارہ کہو پانی میں ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری
    اہم خبریں

    اسلام آباد میں موسلادھار بارش، بارہ کہو پانی میں ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Heavy rain in Islamabad, Bara Kahu submerged in water, evacuation alert issued for Nala Lei
    طوفانی بارش سے وفاقی دارالحکومت کی مرکزی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرتی رہیں ۔
    Share
    Facebook Twitter Email

    جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلا دھار بارش کے بعد سڑکیں تالاب بن گئیں،وفاقی دارالحکومت کا نواحی علاقہ بارہ کہو کا علاقہ پانی میں ڈوب گیا، دوسری جانب نالہ لئی کے اطراف انخلا کا الرٹ جاری کر دیا گیا ۔

    اسلام آباد: جڑواں شہروں میں طوفانی بارش  وفاقی دارالحکومت کی مرکزی سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرتی رہیں، بارش کے باعث نالہ لئی کے اطراف انخلا کا الرٹ جاری کر دیا گیا، نالہ لئی کے اطراف رہائش پذیر لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

    اعداد و شمار کے مطابق ایچ ایٹ 98 ملی میٹر، سیدپور میں 45، گولڑہ 76، بوکرا 52، پی ایم ڈی 95، شمس آباد 28، کچہری 5، پیرودھائی 45، گوالمنڈی 5، نیو کٹاریاں 63 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ۔

    کٹاریاں کے مقام پر نالہ لئی کی سطح 15 اعشاریہ 7 فٹ تک پہنچ گئی، کٹاریاں میں بارش الرٹ اور پری الرٹ جاری کر دیا گیا، کٹاریاں میں الرٹ سطح 15.3 فٹ مقرر ہے، گوالمنڈی میں پری الرٹ سطح 8.3 فٹ مقرر ہے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleسہ فریقی سیریز، افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دیدی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    سہ فریقی سیریز، افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 1, 2025

    وزير خارجه اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب امیر متقی کو فون، زلزلہ زدگان کی ہرممکن مدد کی پیشکش

    ستمبر 1, 2025

    شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری، جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت

    ستمبر 1, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    اسلام آباد میں موسلادھار بارش، بارہ کہو پانی میں ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری

    ستمبر 1, 2025

    سہ فریقی سیریز، افغانستان نے یو اے ای کو 38 رنز سے شکست دیدی

    ستمبر 1, 2025

    وزير خارجه اسحاق ڈار کا افغان ہم منصب امیر متقی کو فون، زلزلہ زدگان کی ہرممکن مدد کی پیشکش

    ستمبر 1, 2025

    شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری، جعفر ایکسپریس اور خضدار حملوں کی مذمت

    ستمبر 1, 2025

    سینئر اداکار اور کامیڈین انور علی انتقال کر گئے

    ستمبر 1, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.