Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, اکتوبر 4, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے
    • بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج
    • چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی
    • ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا
    • حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور
    • حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات بے نتیجہ؛ پہلے دور کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
    • قصور:بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 2 نہتے پاکستانی شہری شہید ، ایک زخمی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » ڈیم قومی ایشوز ہیں ان پر اختلاف نہیں ہونا چاہئے، وزیردفاع خواجہ آصف
    اہم خبریں ستمبر 1, 2025

    ڈیم قومی ایشوز ہیں ان پر اختلاف نہیں ہونا چاہئے، وزیردفاع خواجہ آصف

    Facebook Twitter Email
    Dams are national issues, there should be no disagreement on them, says Defense Minister Khawaja Asif
    بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانا ہوگا، پنجاب میں توبلدیاتی ادارے ہیں ہی نہیں، قومی اسمبلی میں اظہار خیال
    Share
    Facebook Twitter Email

     وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ آبی گزرگاہوں پر ہوٹل اور مکان بنائے گئے، یہ خود احتسابی کا وقت ہے، دریاؤں کی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنائی گئی ہیں، سب کو پتا ہے یہ کون لوگ ہیں جو اپرہاؤس میں پہنچے ہوئے ہیں ۔

    اسلام آباد: قومی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سیلاب سے بڑے نقصانات کی وجہ تجاوزات ہیں، آبی گزرگاہوں کے راستے میں تعمیرات سے زیادہ نقصانات ہوئے، ان تعمیرات سے پانی آبادیوں میں داخل ہوا ۔

    خواجہ آصف نے کہا کہ میرے ضلع میں برساتی نالوں نے تباہی مچا دی ہے، لوگوں نے نالوں کی زمین پر گھر بنائے ہوئے ہیں ۔

    وزیر دفاع نے مزید کہا کہ دریاؤں کی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹیاں بنائی گئی ہیں، سب کو پتا ہے یہ کون لوگ ہیں جو اپرہاؤس میں پہنچے ہوئے ہیں ۔

    انہوں نے کہا کہ ہرسال سیلاب کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑتا ہے، ڈیم قومی ایشوز ہیں ان پر اختلاف نہیں ہونا چاہئے، ڈیم ڈکٹیٹرز کے دور میں بنائے گئے، یہ قومی آفت ہے، سیاست نہیں کرنی چاہئے ۔

    وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ نئے ڈیم بنانے میں 10 سے 15 سال لگ جائیں گے، چھوٹےٖ ڈیم بنائیں جو جلدی بن جائیں، پانی کا ضیاع روکنے کے لیے چھوٹے ڈیم بنانا ہوں گے ۔

    انہوں نے کہا کہ ملک میں بلدیاتی ادارے بےدست و پا ہیں، بلدیاتی اداروں کو بااختیار بنانا ہوگا، پنجاب میں توبلدیاتی ادارے ہیں ہی نہیں، لوکل گورنمنٹ کو بااختیار بنانا ہوگا جو نچلی سطح پر عوام کے مسائل حل کر سکے ۔

    خواجہ آصف نے کہا کہ یہ قدرتی آفت نہیں، انسانوں کی بنائی ہوئی آفت ہے، جامع لوکل گورنمنٹ سسٹم ہونا چاہیے، بلدیاتی ادارے نچلی سطح پر حفاظت کریں گے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleاسلام آباد میں موسلادھار بارش، بارہ کہو پانی میں ڈوب گیا، نالہ لئی کیلئے انخلا کا الرٹ جاری
    Next Article خیبرپختونخوا اسمبلی میں افغان زلزلے کے زخمیوں کو پاکستان میں داخلے اور مفت علاج کی قرارداد منظور
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب یا ڈیڈلاک برقرار؟

    اکتوبر 3, 2026

    حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے

    اکتوبر 3, 2026

    بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،2 پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

    اکتوبر 3, 2026

    چارسدہ ہسپتال بنیادی طبی سہولیات سے محروم، خیبرپختونخوا حکومت کے دعوؤں کی قلعی کھل گئی

    اکتوبر 3, 2026

    ایشین گیمز کرکٹ فائنل میں بھارت نے پاکستان ٹیم کو ہراکر گولڈ میڈل جیت لیا

    اکتوبر 3, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.