Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 15, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی
    • چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
    • پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
    • باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ
    • عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا
    • خیبر پختونخوا حکومت کا ملاکنڈ کو دو الگ ڈویژنز بنانے کا اعلان
    • بانی پی ٹی آئی کی رہائی ڈیل کے بغیر ممکن نہیں،مشتاق احمد غنی
    • ملٹری کورٹ سے سنائی گئی سزائیں درست ہیں، پشاور ہائیکورٹ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » 2024 کے لیے قومی اسمبلی کے کتنے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے، تفصیلات جاری
    اہم خبریں

    2024 کے لیے قومی اسمبلی کے کتنے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے، تفصیلات جاری

    جنوری 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Election 2024
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2024 کے لیے کاغذات منظور اور مسترد کیے جانے کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق  2024 کے لیے قومی اسمبلی کے 1024امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے گئے۔

    الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق قومی اسمبلی کے لیے کل 7 ہزار 473 نامزد امیدوار تھے جن میں 7 ہزار 28 مرد جبکہ 445 خواتین شامل ہیں۔ قومی اسمبلی کے 1024امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوئے جن میں 934 مرد اور 90 خواتین شامل ہیں۔ کاغذات نامزدگی منظور ہونے والے امیدواروں کی تعداد 6 ہزار 449 ہے جن میں مردوں کی تعداد 6 ہزار 94 جبکہ کاغذات نامزدگی منظور ہونے والی خواتین امیدواروں کی تعداد 355 ہے۔

    تفصیلات کے مطابق قومی و صوبائی اسمبلی کی عام نشستوں پر کل 22 ہزار 711 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوئے ہیں،  3240 امیدواروں کے کاغذات مسترد ہوئے۔

    قومی اسمبلی کے لیے چاروں صوبوں اور وفاق سے نامزد امیدواروں کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

    اسلام آباد سے کل 209 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے۔ 93 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد جبکہ 116 کے منظور ہوئے۔

    پنجاب سے کل 3 ہزار 621 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں جن میں سے 521 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد جبکہ 3 ہزار 100 کے منظور ہوئے۔

    سندھ سے کل 1ہزار 681 امیدواروں نے کاغذات جمع کروائے جن میں سے 166 امیدواروں کے مسترد جبکہ 1 ہزار 515 کے منظور ہوئے۔

    خیبرپختونخوا سے کل 1 ہزار331 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جن میں سے 152 کے مسترد جبکہ 1 ہزار179 کے منظور ہوئے۔

    بلوچستان سے کل 631 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروائے جن میں سے 92 امیدواروں کے مسترد جبکہ 539 کے منظور ہوئے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Article’ ابھی ہم زندہ ہے‘، ساجد خان کا انتقال کی خبروں کی تردید
    Next Article صدرمملکت:سال 2024پاکستان اور دنیا کےلیے مثبت تبدیلیوں کا سال ہو
    Web Desk

    Related Posts

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025

    چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 15, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    عمران خان نے حکومت کے ساتھ بات چیت پر آمادگی ظاہر کر دی

    مئی 15, 2025

    چاغی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

    مئی 15, 2025

    پاک بھارت کا جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

    مئی 15, 2025

    باجوڑ:وزیر اعظم کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی مبارک زیب کے گھر کے قریب دھماکہ، گیٹ مکمل تباہ

    مئی 14, 2025

    عالمی مالیاتی جریدے نے اقتصادی میدان میں پاکستان کی کارکردگی کو کرشمہ قرار دے دیا

    مئی 14, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.