Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, ستمبر 11, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
    • وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے
    • خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک
    • وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
    • ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
    • قطر پر اسرائیلی حملے کےخلاف پاکستان کا سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ
    • نیپال میں سوشل میڈیا پر پابندی کے خلاف پرتشدد احتجاج، سیاسی بحران کی نئی لہر
    • خیبر سحر میں مینہ شمس اور چار ستاروں کی یادگار گفتگو، ناظرین محظوظ
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنا جانی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے نئی تفصیلات جاری کردیں
    اہم خبریں

    خیبرپختونخوا میں سیلاب سے اب تک کتنا جانی نقصان ہوا؟ پی ڈی ایم اے نے نئی تفصیلات جاری کردیں

    اگست 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    How many lives have been lost in the floods in Khyber Pakhtunkhwa so far? PDMA releases new details
    جاں بحق افراد میں 305 مرد، 55 خواتین اور 46 بچے شامل ہیں، پی ڈی ایم اے رپورٹ
    Share
    Facebook Twitter Email

    پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی خیبرپختونخوا نے 15 اگست سے اب تک بارشوں سے ہونے والے جانی نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کردی، رپورٹ کے مطابق صوبہ بھر میں حالیہ بارشوں اور سیلاب کے دوران 400 سے زائد افراد جاں بحق اور 240 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں ۔

    پشاور: پی ڈی ایم اے کے مطابق بارشوں سے مختلف حادثات میں اب تک 406 افراد جاں بحق اور 247 افراد زخمی ہوئے، جاں بحق افراد میں 305 مرد، 55 خواتین اور 46 بچے شامل ہیں ۔

    رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ زخمیوں میں 179 مرد، 38 خواتین اور 30 بچے شامل ہیں جب کہ بارشوں اور فلش فلڈ کے باعث 3 ہزار 526 گھروں کو نقصان پہنچا ہے ۔

    چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ کے مطابق صوبے میں سیلاب متاثرین میں امدادی رقم کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے ، 307 جاں بحق افراد کے لواحقین میں 61 کروڑ 40 لاکھ روپے تقسیم کیے جبکہ 89 جاں بحق افراد کے ورثا کو بھی جلد امدادی رقم دی جائے گی ۔

    چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا نے یہ بھی کہا کہ بونیر میں 237 جاں بحق افراد کے ورثا کو 33 کروڑ 20 لاکھ روپے دیے گئے جبکہ سوات میں 20 جاں بحق افراد کے لواحقین کو 4 کروڑ روپے کی امداد دی گئی، شانگلہ میں 36 جاں بحق افراد کے ورثاء کو 7 کروڑ 20 لاکھ روپے تقسیم کیے گئے ۔

    شہاب علی شاہ کے مطابق صوابی میں 42 ، دیر لوئر میں 5 ، بٹگرام میں 3 جاں بحق افراد کے خاندانوں میں بھی رقم تقسیم کی گئی، باجوڑ میں سیلاب سے جاں بحق22 افراد میں سے 21 کے لواحقین کو بھی امدادی رقم دی گئی، مانسہرہ میں 25 جاں بحق افراد میں سے 14 کے ورثا میں 2 کروڑ 80 لاکھ روپے تقسیم کیے ۔

    انہوں نے مزید کہا کہ زخمیوں میں بھی امدادی چیک تقسیم کردیے گئے ہیں، سیلاب زدہ علاقوں میں متاثرین کا خیال رکھا جا رہا ہے، حکومت متاثرہ علاقوں کی دوبارہ بحالی کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے گی ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں کی تباہ کاریاں، 9 افراد جاں بحق، 50 سے زائد زخمی
    Next Article اسحاق ڈار کی ڈھاکہ میں اہم ملاقاتیں،دونوں ممالک کے درمیان 6 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناحؒ کی 77 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

    ستمبر 11, 2025

    وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی دورے پر قطر پہنچ گئے

    ستمبر 11, 2025

    خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے تین کارروائیوں کے دوران فتنہ الہندوستان کے 19 خوارج کو ہلاک

    ستمبر 11, 2025

    وزیر اعظم شہباز شریف کا ملک میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

    ستمبر 10, 2025

    ایشیا کپ، بھارت نے یو اے ای کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی

    ستمبر 10, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.