پشاور( شوبزڈیسک) 80 کی دھائ میں لاھور کی فلم نگری میں نمودار ھونیوالئ اداکارہ نیلی کو پہلی فلم کا معاوضہ 5000 روپے دیا گیا بعداذاں جاویدشیخ کی فلم مشکل میں ھیروئن کا رول کیا اور سپرسٹار بم گیں جاوید شیخ سے شادی خواہشمند تھیں مگر جاوید شیخ آزاد پنچھی تھا اسلئے یہ شادی نہ ھوسکی نیلی نے ایک گینگسٹر سے شادی کی تھی جو ظاھر کی گیئ اسکے بعد فلمی دنیا سے کنارہ کش ھوکر بیرون ملک چلی گہئں اور دو بچوں کی ماں ہیں ازدواجی زندگی ھنسی خوشی سے بسر کررھی ہیں یہ انکشافات ناصر ادیب نے ایک پوڈ کاسٹ میں کئے۔
اداکارہ نیلی نے کتنی شادیاں کیں اور آجکل کہاں ہیں ۔۔۔ ؟ نامور لکھاری ناصر ادیب کے انکشافات۔۔۔
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read

