Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, اکتوبر 15, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پشاور اسکول حادثہ، خیبر پختونخوا میں 13 سالہ حکومتی کارکردگی پر سوالات
    • پشاور کے نجی اسکول کی چھت گرنے سے 28 بچوں سمیت 30 افراد جاں بحق
    • حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
    • گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا
    • پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا
    • صوبے کی ابتر صورتحال کے پیش نظر خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی آخری آپشن تھا، بلاول بھٹو
    • وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال کی چینی سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
    • خیبرپختونخوا میں سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس نہ لینے کا انکشاف
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پاک نیوزی لینڈ ٹی20سیریز کےکتنےمیچزموسمی حالات سےمتاثرہونےکاخطرہ؟
    اہم خبریں اپریل 17, 2024

    پاک نیوزی لینڈ ٹی20سیریز کےکتنےمیچزموسمی حالات سےمتاثرہونےکاخطرہ؟

    Facebook Twitter Email
    How many matches of Pak New Zealand T20 series are at risk of being affected by weather conditions
    Share
    Facebook Twitter Email

    پاک نیوزی لینڈ ٹی20سیریز کےکتنےمیچزموسمی حالات سےمتاثرہونےکاخطرہ ہے

    کل سےپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز شروع ہو رہی ہے تاہم سیریز کے دوران برسات مداخلت کر کے میچز میں رکاوٹ ڈال سکتی ہے۔کل سے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز ایسے وقت میں ہو رہا ہے جس وقت میں ملک کے بیشتر علاقے بارشوں کی لپیٹ میں ہیں اور آج شام سے بارش برسانے والا نیا سسٹم بھی ملک میں داخل ہو رہا ہے۔شائقین کرکٹ کو ایسے حالات میں فکر ہے کہیں سیریز بارش میں نہ بہہ جائے۔

    پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کے ابتدائی تین میچز ہوگئے،جبکہ آخری دو میچز قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔تاہم کل سے جڑواں شہروں میں تین روز تک بارش کی پیشگوئی ہے جس کے باعث پنڈی میں کھیلے جانے والے ابتدائی دو میچز جو بالترتیب جمعرات 18 اپریل اور ہفتہ 20 اپریل کو شیڈول ہیں، ان کے بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ نظر آرہا ہے۔دوسری طرف گزشتہ روزسیریز کے لیے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے پنڈی اسٹیڈیم میں بھرپور تیاری کی۔ کھلاڑیوں نے وارم اپ سیشن سے پریکٹس کا آغاز کیا جس کے بعد بیٹنگ، بولنگ، فیلڈنگ کی خامیوں کو دور کیا۔ پری سیریز فوٹو شوٹ بھی دونوں ٹیموں کا ہوا۔یادرہے کہ گزشتہ روز قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ اظہر محمود نے پریس کانفرنس میں عندیہ دیا تھا کہ سیریز کے دوران کپتان بابر اعظم کو بھی آرام دیا جا سکتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleلکی مروت:فائرنگ واقعات کے باعث ایک شخص جاں بحق،2 زخمی
    Next Article سعودی معاون وزیردفاع پاکستان پہنچ گئے،آرمی چیف سے ملاقات شیڈول
    Mahnoor

    Related Posts

    پشاور اسکول حادثہ، خیبر پختونخوا میں 13 سالہ حکومتی کارکردگی پر سوالات

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور کے نجی اسکول کی چھت گرنے سے 28 بچوں سمیت 30 افراد جاں بحق

    اکتوبر 15, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پشاور اسکول حادثہ، خیبر پختونخوا میں 13 سالہ حکومتی کارکردگی پر سوالات

    اکتوبر 15, 2026

    پشاور کے نجی اسکول کی چھت گرنے سے 28 بچوں سمیت 30 افراد جاں بحق

    اکتوبر 15, 2026

    حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

    اکتوبر 14, 2026

    گورنر راج کے نفاذ کی توثیق، صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کر لیا

    اکتوبر 14, 2026

    پاک فوج کی ٹیم نے کیمبرین پٹرول 2026 میں سلور میڈل جیت لیا

    اکتوبر 14, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.