Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی
    • خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟
    • پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی
    • صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش
    • ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے
    • گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
    • نو مئی کلب چوک جی او آر گیٹ حملہ کیس: حماد اظہر سمیت 7 ملزمان اشتہاری قرار
    • عمران خان کی حکومت: نعروں کی حکمرانی، عملی ناکامی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کیسے وفاقی حکومت اخراجات کو کم کریگی؟آئی ایم ایف کو پلان پیش کردیا گیا
    اہم خبریں

    کیسے وفاقی حکومت اخراجات کو کم کریگی؟آئی ایم ایف کو پلان پیش کردیا گیا

    مئی 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    How will the federal government reduce spending The plan was submitted to the IMF
    Share
    Facebook Twitter Email

    کیسے وفاقی حکومت اخراجات کو کم کریگی؟ اس حوالے سے آئی ایم ایف کو پلان پیش کردیا گیا ہے۔

    پاکستان نے (آئی ایم ایف) کو اخراجات کم کرنے کا پلان پیش کر دیا ہے۔اعلامیہ کے مطابق وزارت خزانہ کی طرف سے آئی ایم ایف کو پیش کیے گئے پلان کے مطابق وفاقی حکومت ایک سال میں 300 ارب روپے سے زائد کے اخراجات کم کرےگی۔ذرائع کے مطابق وفاقی وزارتوں کی جانب سے نئی گاڑیوں کے خریدنے پر مکمل پابندی رہے گی، ایک سال سے خالی گریڈ کی 1 سے لے کر 16 تک کی تمام پوسٹوں کو ختم کیا جائے گا۔

    ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت اب سے صوبوں کے ترقیاتی منصوبوں میں فنڈنگ نہیں کرے گی، وفاقی حکومت صرف ضروری اور قومی نوعیت کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے وسائل دے گی، تمام انفرا اسٹرکچر کے منصوبے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت کیے جائیں گے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی حکومت کوئی بھی نئی یونیورسٹی قائم نہیں کرے گی، صوبائی حکومتیں اپنے ماتحت آنے والی تمام جامعات کی خود فنڈنگ کریں گی۔

    ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال سے دفاع اور پولیس کے علاوہ نئی بھرتیوں کیلئے رضاکارانہ پنشن اسکیم کو بھی زیر غور لایا جائے گا۔واضح رہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو پنشن سسٹم کا جائزہ لینے کی ہدایت کی تھی۔ذرائع کے مطابق اخراجات میں کمی کے لیے آئندہ مالی سال سے اراکین اسمبلی کی ترقیاتی اسکیموں پر مکمل طور پر پابندی کا بھی امکان ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleمجھے لگتا ہےکہ پاکستان کے پاس بڑے مضبوط فاسٹ بولر ہیں:روہت شرما
    Next Article پشاور:ڈی سی ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد کو لوٹ لیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے

    جنوری 23, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    چترال کے علاقے ڈومیل میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے 9 افراد جاں بحق، ایک بچہ زخمی

    جنوری 23, 2026

    خواتین کے نام پر پالیسیاں ، فائدہ کیا؟

    جنوری 23, 2026

    پشاور میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، ایف سی ملازم سمیت دو افراد جاں بحق، متعدد زخمی

    جنوری 23, 2026

    صوابی میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 بچوں کی پیدائش

    جنوری 23, 2026

    ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق، 35 زخمی ،کئی علاقوں میں سیاح پھنس گئے

    جنوری 23, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.