پشاور( حسن علی شاہ سے ) معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو میں ایک سوال کے جواب میں بتایا کہ انکے دوستوں کی تعداد ان گنت ھے جن سے بہت دیرینہ تعلقات ہیں مگر میں ان میں کسی ایک پہ بھی اعتماد نہیں کرتا وہ اسلئے کہ مشکل وقت میں سب راستے بدل کر انجان بن جاتے ہیں خلیل الرحمٰن قمر نے یہ بھی کہا کہ کسی سے مشورہ یا مدد مانگ کر اپنی انا کو کبھی مجروح نہیں کیا نہ کبھی کرونگا۔
اتوار, جولائی 13, 2025
بریکنگ نیوز
- "کشمیر بنے گا پاکستان” کی گونج
- بلوچستان میں شہید ہونے والے پنجاب کے بیٹوں کی تدفین پر شہید بیٹوں کی ماں نے وطن سے محبت کے اشعار سنائے
- خیبرپختونخوا کے سرکاری اداروں کی درجنوں گاڑیاں لاپتہ
- وزیراعظم نے صدر زرداری کے استعفے کی خبروں کی تردید کر دی
- کرم میں خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جاں بحق، 4 زخمی
- سانحہ سوات، ضلعی انتظامیہ،محکمہ آبپاشی،بلدیات اور ریسکیو ذمہ دار قرار
- بھارتی سیاسی قیادت کو شکست کے بعد سیز فائر ہضم نہیں ہو رہی،اسحاق ڈار
- پاکستان اور روس نے کراچی میں سٹیل ملز کی بحالی کیلئے پروٹوکول پر دستخط کر دیئے