Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, اکتوبر 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ
    • وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی
    • ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس
    • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
    • گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور
    • سکیورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کے اشتراک سے جنوبی بلوچستان میں کھلی کچہریوں اور جرگوں کا انعقاد
    • شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، 5 خوارج ہلاک، 2 زخمی
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی تعاون پر اہم پیش رفت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » مجھے لگتا ہےکہ پاکستان کے پاس بڑے مضبوط فاسٹ بولر ہیں:روہت شرما
    اہم خبریں مئی 20, 2024

    مجھے لگتا ہےکہ پاکستان کے پاس بڑے مضبوط فاسٹ بولر ہیں:روہت شرما

    Facebook Twitter Email
    I think Pakistan have very strong fast bowlers Rohit Sharma
    Share
    Facebook Twitter Email

    بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ ان کو لگتا ہے کہ پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے اور پاکستانیوں  کے  پاس بڑے مضبوط  اور نوجوان فاسٹ بولر ہیں۔ 

    بھارٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بتایا کہ مجھے نہیں پتا پاک بھارت کرکٹ کا کیا اسٹیٹس ہے، میں صرف یہی کہوں گا کہ مجھے کرکٹ کھیلنی ہے کیونکہ میں ایک کرکٹر ہوں۔بھارتی کپتان نے پاکستانی کرکٹ ٹیم سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر بہت ہی مضبوط ہیں، اور  پاکستان کی بیٹنگ بھی اچھی ہے، میں سمجھتا ہوں کہ مجموعی طور  پر پاکستانی ٹیم بہت اچھی ہے۔

    روہت شرما کے مطابق بھارت اور پاکستان کے درمیان میچ مختلف ہوتا ہے،لوگ پاک بھارت ٹیموں کو کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں، اس کے ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ مجھے  پاکستانی فینز کے پیغامات بھی ملتے ہیں جو کہ مجھے اچھے لگتے ہیں، پاکستانی فینز کرکٹ کوبہت پسند کرتے ہیں۔ مزید بھارتی کپتان نے کہا ہے کہ آسٹریلیا میں آپ کو چیلنج کا سامنا ہوتا ہے، اسی طرح انگلینڈ میں بھی آپ کو چیلنج کیا جاتا ہے۔

    Rohit Sharma روہت شرما
    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپشتو گلوکارہ گل پانڑہ کےگھر میں ایک شخص نے زبردستی گھسنےکی کوشش کی
    Next Article کیسے وفاقی حکومت اخراجات کو کم کریگی؟آئی ایم ایف کو پلان پیش کردیا گیا
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    پاکستان کا مقامی طور پر تیادہ کردہ فتح 4 کروز میزائل کے ایکسٹینڈڈ ورژن کا کامیاب تجربہ

    اکتوبر 6, 2026

    وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    اکتوبر 6, 2026

    ایران اور امریکہ مذاکرات کیلئے پاکستان کا کردار قابل تحسین ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس

    اکتوبر 6, 2026

    ڈی آئی خان میں فائرنگ کے مختلف واقعات، ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید

    اکتوبر 6, 2026

    گندم مینجمنٹ کمیٹی کا پہلا اعلیٰ سطحی اجلاس، کسانوں کے مفادات کے تحفظ پر زور

    اکتوبر 6, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.