Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    اتوار, نومبر 9, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج
    • مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دے دی، کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی
    • مسلح افواج کےسربراہوں کی تقرری سے متعلق مجوزہ ترمیم کی منظوری، خیبر پختونخوا کے نام کی تبدیلی پر حکومت نے وقت مانگ لیا
    • شہباز شریف کی 27 ویں ترمیم میں وزیراعظم کو استثنیٰ دینے کی ترمیم واپس لینے کی ہدایت
    • شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،سیاسی قیادت کے پیغامات
    • ترکی استنبول مذاکرات جاری رکھنے میں کردار ادا کرے گا، ترک صدر کی وزیراعظم شہباز شریف سے گفتگو
    • مزارِ اقبال پر گارڈز تبدیلی کی تقریب، پاک بحریہ نے فرائض سنبھال لیے
    • چیف آف ڈیفنس فورسز کا عہدہ ، کوئی جج ٹرانسفر ماننے سے انکار پر ریٹائر تصور کیا جائے گا، مجوزہ آئینی ترمیم کے نکات
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » بھارت نے کچھ کیا تو پچھلی دفعہ ٹی فنٹاسٹک تھی اس دفعہ مار فنٹاسٹک پڑے گی، عطا تارڑ
    اہم خبریں

    بھارت نے کچھ کیا تو پچھلی دفعہ ٹی فنٹاسٹک تھی اس دفعہ مار فنٹاسٹک پڑے گی، عطا تارڑ

    اپریل 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    If India does something, last time it was fantastic, this time it will be fantastic, says Atta Tarar
    ہم عالمی سطح پر پہلگام واقعے کی غیر جانبدرانہ تحقیقات کے لیے تیار ہیں، وزیر اطلاعات و نشریات
    Share
    Facebook Twitter Email

    اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت کسی بھول میں نہ رہے ہم ا پنا تحفظ کرنا جانتے ہیں، پچھلی دفعہ ٹی فنٹاسٹک تھی اس دفعہ مار فنٹاسٹک پڑے گی۔

    وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا ء اللہ تارڑ  نے  اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ  اگر  ہمارا پانی روکا تو پھر  بھارت کو منہ توڑ جواب دیں گے ، ہم عالمی سطح پر پہلگام واقعے کی غیر جانبدرانہ  تحقیقات کے لیے تیار ہیں ۔

    ان کا کہنا تھا کہ پورے بھارت میں اس واقعے کیخلاف آوازیں اٹھ رہی ہیں، بھارت کا پروپیگنڈا  پٹ گیا ہے، بھارتی صحافی کہہ رہے کہ ہمارا بیانیہ کوئی نہیں لے رہا،  نیوی آفیسر  جوڑے کی  جعلی ویڈیو لگائی گئی ۔

    انہوں نے کہا کہ پہلگام کے معاملے پر ہمارے دوست ممالک سے رابطے ہوتے ہیں ، اس کیس میں بغیر ثبوت کے پاکستان پر الزام لگایا ، بھارت  نے  سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی کوشش کی جبکہ یہ واقعہ بھارت کے انٹیلی جنس کی ناکامی کا نتیجہ ہے ۔

    انہوں نے کہا کہ یہ بھول میں نہ رہیں پاکستان ہر وقت تیار رہتا ہے، ہم اپنے دوست ممالک کو  بریفنگ دے رہے ہیں یہ ہمارا فرض بنتا ہے، بھارت جائے کسی  انٹرنیشنل فورم پر،  ان کا کیس کوئی نہیں مانے گا ان کو شرمندگی ہوگی ، بھارت نے بچگانہ  فیصلہ کیا ہے، اس فیصلے پر عمل درآمد ممکن ہی نہیں اور یہ بس سیاسی مقاصد کا فیصلہ تھا ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleپی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
    Next Article ایران کی بندرگاہ میں خوفناک دھماکہ ،4 افراد جاں بحق، 500 سے زائد زخمی
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    نومبر 9, 2025

    مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دے دی، کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی

    نومبر 9, 2025

    مسلح افواج کےسربراہوں کی تقرری سے متعلق مجوزہ ترمیم کی منظوری، خیبر پختونخوا کے نام کی تبدیلی پر حکومت نے وقت مانگ لیا

    نومبر 9, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے خلاف پیکا ایکٹ کے تحت اسلام آباد میں مقدمہ درج

    نومبر 9, 2025

    مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے 27ویں آئینی ترمیم کی متفقہ منظوری دے دی، کل سینیٹ میں پیش کی جائے گی

    نومبر 9, 2025

    مسلح افواج کےسربراہوں کی تقرری سے متعلق مجوزہ ترمیم کی منظوری، خیبر پختونخوا کے نام کی تبدیلی پر حکومت نے وقت مانگ لیا

    نومبر 9, 2025

    شہباز شریف کی 27 ویں ترمیم میں وزیراعظم کو استثنیٰ دینے کی ترمیم واپس لینے کی ہدایت

    نومبر 9, 2025

    شاعر مشرق علامہ اقبال کا 148واں یوم پیدائش،سیاسی قیادت کے پیغامات

    نومبر 9, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.