ضلع خیبر میں 35 کروڑ روپے مالیت کی منشیات پکڑی گئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ 2 ہفتوں کے دوران ہیروئن بنانے والی 3 فیکٹریوں کو ٹریس…
براؤزنگ:اہم خبریں
اے جی آفس پشاور میں اکاؤنٹنٹ جنرل خیبرپختونخوا پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ ملزم گوہر زمان نامی کو گرفتار کر لیاگیا
پرویز خٹک نے نوشہرہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا کوئی نظریہ نہیں ان کی پارٹی ختم ہو گئی
بلوچستان میں پی ٹی آئی کے سینئر اور اہم رہنماں کا اجلاس سید صادق آغا کی زیر صدارت انصاف ہاﺅس سیٹلائٹ ٹان میں منعقد ہوا۔ جس میں پارٹی کی ٹکٹوں کی تقسیم پر مشاورت ہوئی
71 برس کی عمرمیں اردو کے معروف شاعر منور رانا بھارت کے شہر لکھنؤ میں انتقال کرگئے۔
محمد رضوان نے شاہد آفریدی اور محمد حفیظ کو بھی پیچھےچھوڑتے ہوئےٹی ٹوئنٹی نیا ریکارڈ قائم کرلیا
آئس لینڈ میں جزیرے ریکیجینز کے آتش فشاں پھٹنے سے پھرایک بارلاوا بہہ نکلا
خیبرپختونخوا کے دوردراز علاقوں میں عوام کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کےلیے پاک فوج کی جانب سےفری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔
اسلام آباد میں سینیٹ کی قرارداد پر الیکشن کمیشن نے عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔
پشاور میں سی این جی پربندش اور فان گیس کی قیمت آپے سے باہر ہوگئ