Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعرات, مئی 7, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے
    • پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک
    • اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید
    • دو سالوں میں ادویات کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ، قائمہ کمیٹی انکشاف
    • بھارت کا دہشت گردی ڈرامہ ہمیشہ کیلئے دفن، معرکہ حق میں پانچ گنا بڑے دشمن کو ہر محاذ پر شکست دی: ترجمان پاک فوج
    • ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ہر ہفتے اضافہ، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار: گورنر سٹیٹ بینک
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور:آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا
    اہم خبریں

    پشاور:آٹے کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

    جولائی 24, 2024Updated:جولائی 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Peshawar The price of flour has been increased
    Share
    Facebook Twitter Email

    پنجاب سے گندم کی بندش کی وجہ سے پشاور میں 80 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے تک کا اضافہ ہوگیا ہے۔

    ذرائع کے مطابق کے پی کے درالحکومت پشاور میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ تھم نہ سکا،شہر بھر میں 80 کلو آٹے کا تھیلا ایک ہزار روپے جبکہ 20 کلو آٹے کا تھیلہ 400 روپے تک مہنگا ہوگیا ہے۔

    فائن 80 کلو کا تھیلا 7500 سے بڑھ کر 8500 ہزار روپے تک کا کردیا گیا ہے جبکہ اس کے ساتھ ہی 20 کلو کا تھیلا بھی 400 روپے تک مہنگا ہو گیا ہے۔پنجاب سے آٹا ڈیلرز نے گندم کی بندش اور ذخیرہ اندوزی کو وجہ قرار دے ڈالا ہے۔

    آٹے کے قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے نانبائیوں نے بھی روٹی کی قیمت کو بڑھانے کا ارداہ کرلیا ہے۔جبکہ اس کے برعکس حکومت سے شہریوں نے معاملے کا نوٹس لے کر آٹے کی قمیتوں میں کمی کا مطالبہ کر دیا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 25 لاکھ ہوگئی
    Next Article پشاور:بڈھ بیر واقعہ،8 افراد کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار
    Mahnoor

    Related Posts

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بابراعظم انجری کے باعث بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ سے باہر ہو گئے

    مئی 7, 2026

    پاکستان کو آئی ایم ایف سے 200 ملین ڈالر ملنے کا امکان

    مئی 7, 2026

    نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور سنگاپور کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ،خطے میں امن کیلئے پاکستان کے کردار کو سراہا

    مئی 7, 2026

    ملکی زرمبادلہ ذخائر ہر ہفتے بڑھ رہے ہیں، بیرونی قرضہ 100ارب ڈالر پر برقرار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

    مئی 7, 2026

    اسرائیلی حملے میں حماس کے مرکزی رہنما خلیل الحیہ کا چوتھا بیٹا بھی شہید

    مئی 7, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.