Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    جمعہ, جنوری 9, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان
    • آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی
    • بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی
    • قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر
    • وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی
    • بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ 93 پیسے سستی، نوٹیفکیشن جاری
    • صدر مملکت، وزیر اعظم اور قائد مسلم لیگ ن پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی جائے، نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کا اعلامیہ
    • پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹوں سے ہراکر سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » پشاور پولیس لائن خودکش حملے کے مرکزی ملزم پولیس حوالدار کے چشم کشا انکشافات
    اہم خبریں

    پشاور پولیس لائن خودکش حملے کے مرکزی ملزم پولیس حوالدار کے چشم کشا انکشافات

    نومبر 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Mins Read
    Facebook Twitter Email
    Important revelations of police officer arrested in Peshawar police line suicide attack
    اپنی حرکت پر شرمندہ ہوں، معافی بھی مانگتا ہوں،مرکزی ملزم
    Share
    Facebook Twitter Email

    پشاور میں پولیس لائن خودکش حملے میں گرفتار ملزم حوالدار عبدالولی نے دوران تفتیش اہم راز وں سے پردہ اٹھادیا ،دوران تفتیش اہم انکشافات بھی کر دیئے۔

    دوران تفتیش  مرکزی ملزم نے تفتیشی ٹیم کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا پر کالعدم  تنظیم  کے پوسٹس سے متاثر ہوا۔

    تفتیشی ٹیم کے ذرائع کے مطابق  ملزم کا پہلے فیس بُک  اور  پھر مسینجر کے ذریعے کالعدم  تنظیم سے رابط ہوا۔ملزم پولیس اہلکار نے افغانستان  کا دورہ  کرکے طالبان کمانڈروں سے ملاقاتیں کیں۔

    تفتیشی ٹیم کے  ذرائع کے مطابق ملزم نے کہا کہ شدت پسند کمانڈروں سے ملاقات کے بعد ملزم اہلکار نے پادری  کو ٹارگٹ  کرکے قتل کیا، افغانستان  میں ملاقات  کے دوران  پولیس لائنز دھماکے کا ٹاسک دیکر  بڑا  کام کرنے کا کہا۔

    ذرائع کے مطابق ملزم نے مزید کہا کہ دھماکے سے  تین دن  قبل خودکش حملہ اور  کو تمام راستے دکھائے، ملزم اہلکار نے دھماکے  کے دن چھٹی لی اور پھر اپنا  تبادلہ بی آر ٹی کروایا۔

    پشاور: تفتیشی ٹیم کو اپنے بیان میں مرکزی ملزم عبدالولی نے کہا کہ وہ  اپنی حرکت  پر  سخت  شرمندہ  ہے  اور اس لحاظ سے اپنی حرکت کی معافی بھی مانگی ہے ۔

    واضح رہے کہ 30 جنوری 2023 کو نماز جمعہ کے دوران پشاور پولیس لائن میں خودکش دھماکہ ہوا تھا جس میں 100 کے قریب پولیس اہلکار اور دیگر لوگ شہید اور متعدد زخمی ہو گئے تھے ۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبر پختوخواہ کی مٹی سے جنم لینے والے تین عظیم فنکار
    Next Article خیبر پختونخواہ حکومت کی پی آئ اے کی خریداری میں دلچسپی محض بڑھک ھے۔ شیرپاو
    Arshad Iqbal

    Related Posts

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بھارت نے مئی کی جھڑپوں میں تیسری قوت سے سیزفائر کیلئے درخواست کی تھی، پاکستان

    جنوری 8, 2026

    آسٹریلیا نے ایشیز سیریز 1-4 سے اپنے نام کرلی

    جنوری 8, 2026

    بنوں لنک روڈ پر ہنگو پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار زخمی

    جنوری 8, 2026

    قومی سلامتی پر زیرو ٹالرنس کی پالیسی جاری رہے گی، فیلڈ مارشل عاصم منیر

    جنوری 8, 2026

    وادی تیراہ میں عارضی طور پر نقل مکانی کرنے والوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق، 2 زخمی

    جنوری 8, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.