Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بدھ, ستمبر 23, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک
    • کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی
    • پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
    • آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی
    • وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے
    • بلوچستان میں سماعت سے محروم بچوں کے لیے پہلا ڈیف چلڈرن ایکسی لینس اینڈ ریسرچ سینٹر قائم
    • پشاور میں قبر کھود کر بچوں کی لاشوں کی بے حرمتی کرنے والا درندہ صفت افغانی گرفتار
    • جماعت اسلامی نے وزیراعظم کی وطن واپسی تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان کردیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان قصور وارقرار، ضمانت مسترد
    اہم خبریں نومبر 30, 2024

    جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان قصور وارقرار، ضمانت مسترد

    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    لاہور: انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت خارج کر دی ہے۔ فیصلے کے مطابق عدالت کو بانی پی ٹی آئی کو ضمانت دینے کا کوئی جواز نہیں ملا۔ عدالت ضمانت مسترد کرتی ہے۔

    انسداد دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے کے مطابق بانی پی ٹی آئی قصور وار ہیں، بانی پی ٹی آئی عام آدمی نہیں ہے، وہ سابق چیرمین پی ٹی آئی اور اپنی جماعت کے بانی ہیں۔

    تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا بیان اپنے ورکرز اور سپورٹرز کے لیے اہمیت رکھتا ہے، پارٹی کی دوسری قیادت چیئرمین یا بانی کا بیان مسترد کرنے کا سوچ نہیں۔ پولیس کے مطابق اسی روز جلاؤ گھیراؤ کے کئی واقعات ہوئے۔ مظاہرین نے صرف فوجی تنصیبات،سرکاری ادارے اور پولیس اہلکاروں پر حملے کیے، کسی پرائیویٹ املاک کو نقصان نہیں پہچایا۔

    عدالت کا کہنا ہے کہ پراسکیوشن کے مطابق سازش درخواست گزار کی زمان پارک رہائش گاہ سے رچائی گئی، جس کے نتیجے میں جرم رونما ہوا، عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو ضمانت دینے کا کوئی جواز نہیں ملا، عدالت ضمانت مسترد کرتی ہے۔

    فیصلے میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار کے وکیل نے بتایا کہ جب یہ واقعات ہوئے تو بانی پی ٹی آئی تو گرفتار تھے، اس دلائل پر پراسکیوشن نے الزام لگایا کہ بانی پی ٹی آئی نے گرفتاری سے پہلے سازش کی، اس سازش کے بعد ایسے واقعے کا ارتکاب ہوا۔ درخواست گزار کے وکیل کے اس دلائل میں کوئی وزن نہیں ہے۔

    عدالت کا کہنا ہے کہ درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیا کہ مختلف عدالتوں سے بانی پی ٹی آئی کی بہت سے کیسز میں  ضمانتیں ہوچکی ہیں، عدالت کا ماننا ہے ہر ایک کیس کا فیصلہ اس کے میرٹ کی روشنی میں ہوتا ہے۔ ہر مقدمے میں جرم کی شدت اور طریقہ مختلف ہوتا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleتحریک انصاف کا ایک بار پھر اسلام آباد جا کر قسمت آزمائی کا فیصلہ
    Next Article شمالی وزیرستان میں حادثہ، پاک فوج نےبر وقت کارروائی کر کے قیمتی جانیں بچا لیں
    Web Desk

    Related Posts

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    بلوچستان کے علاقے ساران تنگی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشتگرد ہلاک

    ستمبر 22, 2026

    کراچی پورٹ کی عالمی شپنگ رابطہ انڈیکس میں تاریخی کامیابی

    ستمبر 22, 2026

    پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ

    ستمبر 22, 2026

    آسان ٹیکس سکیم: ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنا اور دکانداروں کو ٹیکس ادائیگی میں سہولت فراہم کرنا بنیادی مقصد ہے، بلال اظہر کیانی

    ستمبر 22, 2026

    وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات: وزارتِ ریلوے میں اہم فیصلے

    ستمبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.