Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    منگل, مئی 5, 2026
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • معرکہ حق عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے مابین غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر
    • جے یو آئی کا مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ
    • خیبر واچ: معاشرتی برائیوں کے خلاف مؤثر آواز اور عوامی احتساب کا پلیٹ فارم
    • خیبر سحر اسلام آباد: احمد شیر کے ساتھ ذائقہ دار اور معلوماتی صبح کا آغاز
    • خیبر ٹیلی ویژن کی خدمات پر فنکاروں کا خراج تحسین، سید سردار بادشاہ کا اعتراف
    • خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک، علما پر حملوں کی شدید مذمت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 793 پوائنٹس بڑھ گیا
    • وزیراعظم کی متحدہ عرب امارات میں ہونے والے میزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مذمت
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخوا
    • شوبز
    • کھیل
    • بلاگ
    • ادب
    • اسپاٹ لائٹ
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » شمالی وزیرستان میں حادثہ، پاک فوج نےبر وقت کارروائی کر کے قیمتی جانیں بچا لیں
    اہم خبریں

    شمالی وزیرستان میں حادثہ، پاک فوج نےبر وقت کارروائی کر کے قیمتی جانیں بچا لیں

    نومبر 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    Share
    Facebook Twitter Email

    شمالی وزیرستان میں پیش آئے ایک  حادثے میں پاک فوج کی بروقت کارروائی سےقیمتی جانیں بچ لیں جس پر علاقے کے عوام نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان میں سیدگئی کےقریب مسافرکوچ کھائی میں جا گری۔حادثےمیں ایک شخص جاں بحق جبکہ10مسافر زخمی ہوگئے۔ حادثےکی اطلاع ملتےہی پاک فوج کاریسکواینڈپیرامیڈیکل اسٹاف روانہ کیا گیا۔

    پاک فوج نےفوراً ریسکیو آپریشن کرتےہوئے زخمی مسافروں کوکھائی سےنکالا اور زخمیوں کوبروقت طبی امداد دی اور انہیں ہسپتال منتقل کیا۔

    پیرامیڈیکل اسٹاف نے زخمیوں کوطبی امداددیکرڈی ایچ کیو ہسپتال بنوں روانہ کیا۔ امدادی کارروائی میں پاک فوج کےساتھ ریسکو 1122کی ٹیم بھی موجودتھی، علاقےکےلوگوں نےبروقت ریسکوآپریشن اورامداد پر پاک فوج کاشکریہ اداکیا۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleجناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان قصور وارقرار، ضمانت مسترد
    Next Article سرحدی چیک پوسٹ لکھانی پر خوارجی دہشت گردوں کا تین دنوں میں دوسرا بڑا حملہ ناکام بنا دیا گیا
    Web Desk

    Related Posts

    معرکہ حق عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے مابین غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 5, 2026

    جے یو آئی کا مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ

    مئی 5, 2026

    خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتحال تشویشناک، علما پر حملوں کی شدید مذمت

    مئی 5, 2026
    Leave A Reply Cancel Reply

    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    معرکہ حق عوام، حکومت اور افواجِ پاکستان کے مابین غیر متزلزل ہم آہنگی کی علامت، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر

    مئی 5, 2026

    جے یو آئی کا مولانا ادریس کی شہادت کے خلاف مظاہروں کا فیصلہ

    مئی 5, 2026

    خیبر واچ: معاشرتی برائیوں کے خلاف مؤثر آواز اور عوامی احتساب کا پلیٹ فارم

    مئی 5, 2026

    خیبر سحر اسلام آباد: احمد شیر کے ساتھ ذائقہ دار اور معلوماتی صبح کا آغاز

    مئی 5, 2026

    خیبر ٹیلی ویژن کی خدمات پر فنکاروں کا خراج تحسین، سید سردار بادشاہ کا اعتراف

    مئی 5, 2026
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2026 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.