Close Menu
اخبارِخیبرپشاور
    مفید لنکس
    • پښتو خبرونه
    • انگریزی خبریں
    • ہم سے رابطہ کریں
    Facebook X (Twitter) Instagram
    پیر, دسمبر 29, 2025
    • ہم سے رابطہ کریں
    بریکنگ نیوز
    • قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک
    • انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
    • کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
    • ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان
    • ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق
    • سری لنکا کیخلاف سیریز کیلئے پاکستانی 15 رکنی سکواڈ کا اعلان
    • اسلام آباد سے مری تک ایئر ٹیکسی سروس کا آغاز
    • اسرائیل نے صومالی لینڈ کو آزاد ریاست تسلیم کر کے نیا تنازع کھڑا کر دیا
    Facebook X (Twitter) RSS
    اخبارِخیبرپشاوراخبارِخیبرپشاور
    پښتو خبرونه انگریزی خبریں
    • صفحہ اول
    • اہم خبریں
    • قومی خبریں
    • بلوچستان
    • خیبرپختونخواہ
    • شوبز
    • کھیل
    • دلچسپ و عجیب
    • بلاگ
    • ادب
    اخبارِخیبرپشاور
    آپ پر ہیں:Home » کے پی میں پی ڈی ایم اے نے گلیشئر پھٹنے کا ریڈ الرٹ جاری کردیا
    اہم خبریں

    کے پی میں پی ڈی ایم اے نے گلیشئر پھٹنے کا ریڈ الرٹ جاری کردیا

    جولائی 6, 2024Updated:جولائی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Min Read
    Facebook Twitter Email
    In KP, PDMA has issued a red alert for rains and glacier eruption
    Share
    Facebook Twitter Email

    کے ہی میں پی ڈی ایم اے نے طوفانی بارشوں کے ہونے اور اس کے ساتھ ہی گلیشئر پھٹنے کا ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔ چترال ،دیر اور کوہستان میں گلیشئر پگلھنے کی وجہ سے سیلاب کا انتباہ بھی جاری کیا گیا ہے۔جبکہ اس کے برعکس صوبے میں کئی مقامات پر بارش سے درجہ حرارت میں کمی آئی ہے۔

    دوسری طرف گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے مختلف مقامات پر بارش اور بوندا باندی کی وجہ سے موسم خوشکوار ہوگیا ہے۔ پشاور میں بھی درجہ حرارت میں 6 درجے سے  ہو کر سینتیس ڈگری سینٹی گریڈ تک گیا ہے۔

    صوبے کے زیاد تر علاقوں میں اگلے 24 گھنٹے تک طوفانی بارشوں کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ جبکہ اس کے برعکس پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کے ساتھ شہروں میں بھی اربن فلڈنگ کا خطرہ سامنے آنے لگا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا کی پولیس اغوا برائے تاوان کے کیسز میں ملوث،وزیراعلیٰ طلب
    Next Article جرمنی کا غیرقانونی افغان باشندوں کو وطن واپس بھیجنے پر غور
    Mahnoor

    Related Posts

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025
    Leave A Reply Cancel Reply

    Khyber News YouTube Channel
    khybernews streaming
    فولو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    • YouTube
    مقبول خبریں

    قلات میں سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    انتخابات کے جلد انعقاد کا امکان نہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

    دسمبر 28, 2025

    کرک کے سرحدی پہاڑی علاقوں میں پولیس کا بڑا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    دسمبر 28, 2025

    ہم امریکہ، اسرائیل اور یورپ کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں، صدر مسعود پزشکیان

    دسمبر 28, 2025

    ‏کابل میں افغان طالبان کے سینئر انٹیلی جنس اہلکار مولوی نعمان غزنوی جاں بحق

    دسمبر 28, 2025
    Facebook X (Twitter) Instagram
    تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں © 2025 اخبار خیبر (خیبر نیٹ ورک)

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.